منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔
پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے۔
پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا گیا ہے۔
متحد ہو کر پاکستانیوں نے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے