ہفتہ 28 شعبان 1442ﻫ - 10 اپریل 2021

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں۔ترجمان کوسٹ گارڈز۔ 

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں۔ ترجمان کوسٹ گارڈز۔

گوادر شہر کے قریب نیلیٹ کے پہاڑی علاقوں میں غیر قانونی طریقے سے چھپائی گئی 1010کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ اوتھل موبائل گشت کے دوران ٹرک سے 6800 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد 02 افراد گرفتار۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ مسافر کو چ میں سوار مسافرکے بیگ سے 9.50کلو گرام چرس برآمد اسمگلر گرفتار۔ ناکہ کھاری مزدا ٹرک سے 14ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد 02افراد کوگرفتار۔ ڈام کے علاقے سے غیر قانونی طریقے سے چھپایا گیا 64200لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ سے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران3597 کلو گرام چھالیہ،2593 کلو گرام غیر ملکی کپڑا برآمد اسمگلر گرفتار۔ پسنی کے علاقے شادی کور ندی سے دوران گشت ائل ٹینکر سے 17ہزار اور زمین میں چھپایا گیا 25ہزار لیٹرایرانی ڈیزل برآمد ۔ گوادر کے قریب پاک ایران باڈر سے04تارکین وطن گرفتار۔ترجمان کوسٹ گارڈز

کراچی سپر ہائی و ے سے دوران چیکنگ ٹرکوں سے16500لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد3 افراد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے