اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ 

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔

شاپنگ مالز، ایئرپورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، ملک ابرار

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہورہے ہیں، ملک ابرار

ایسے حالات میں اسکولز کی بندش قبول نہیں، ملک ابرار

حکومت فوری طور پر فیصلے پر نظرثانی کرے، ملک ابرار

زبردستی اسکولز بند کرائے گئے تو پی ڈی ایم کے احتجاج میں شریک ہوں گے، ملک ابرار کی دھمکی

ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے تدریسی عمل بحال رکھا جائے، ملک ابرار

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے