جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو۔

چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے۔ عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس لے لیا گیا پھر دوبارہ کل اسی کو پٹا پہنا دیا گیا۔

یہ خود کرپشن کرتے ہیں پھر کرپشن کا شور مچاتے ہیں۔ انکے یو ٹرن انتقام پوری قوم جان چکی ہے۔ عبداغفور حیدر نے حکومتی اگر کو مسترد کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے۔ حکومت کے کہنے پر سینیٹرز کو پریشرئز کیا جا رہا ہے۔ اکثریتی ووٹ توڑنے کے لیے پریشر ڈالا جا رہا ہے جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ حکومتی اداروں کی مداخلت کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے