منگل 12 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 22 جون 2021

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے ممبرانِ قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کو سینیئر پارلیمنٹرین کونسل کو بھیج دیا۔

سینیئر پارلیمنٹرین کونسل واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کہ 15 دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے