جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کیلئے860ملین روپے فراہم کرے گی۔ فنڈز کے اجراء سے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی جاری رہے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی آئندہ کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لئے فنڈزکا بروقت اجراء کرنے کی ہدایت۔ پنجاب حکومت کے اس اقدام سے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی تسلسل کے ساتھ جاری رکھی جا سکے گی۔ عثمان بزدار
صوبائی وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر اجلاس میں کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے