اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔ 

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔

سینٹ کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ہوگا ، نوٹفکیشن

سیکرٹری سینٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا۔

اجلاس میں نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی حلف برداری ہوگی۔

حلف برداری پریڈائیڈنگ افسر سینیٹر سید مظفر حسین شاہ لیں گے۔

جمعہ کی نماز سے پہلے جلاس میں وقفہ کیا جائے گا۔

پریڈائیڈینگ افسر چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سیںٹ کے الیکشن کا شیڈول جاری کریں گے۔

جمعہ کی نماز کے بعد چیرمین اور ڈیٹی چیرمین کے کاغذات نامزدگی جمع ہونگے۔

تین بجے چیرمین اور ڈیٹی چیرمین کے لیے ووٹنگ کروائی جائے گی۔

چیرمین کے منتخب ہونے کے بعد پریڈائیڈینگ افسر نئے چیرمین سے حلف لیں گے۔

چیرمین سیںٹ حلف اٹھانے کے بعد ڈپٹی چیرمین کا انتخاب کروائیں گے۔

چیرمین سیںٹ نو منتخب ڈپٹی چیرمین سینٹ سے حلف لیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے