منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 


وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8878 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اموات کی مجموعی تعداد 4468 ہوچکی ہے۔

آج مزید 184 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 253041 ہوچکی ہے۔ اب تک 3161638 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اب تک 261822 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔ اس وقت 4313 مریض زیر علاج ہیں۔ 4021 گھروں میں ،9 آئسولیشن سینٹرز میں اور 283 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 254 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ 39 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ صوبے کے 241 نئے کیسز میں سے 78 کا تعلق کراچی سے ہے۔ ضلع شرقی 50،ضلع جنوبی14، ملیر 6، ضلع وسطی 5،ضلع غربی2 اور کورنگی میں سے 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کشمور35، حیدرآباد 23، دادو18،ٹنڈو محمد خان 15،عمرکوٹ 14، نوشہروفیروز اور ٹھٹھہ11۔11، جیکب آباد 8، گھوٹکی،سکھر اور جامشورو4۔4، مٹیاری2، شہید بے نظیر آباد میں سے 1نئے کیسز سامنے آئے؛ وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے