منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ شہباز گل


اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ اب نئے ابو جان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو آپ لوگ۔ بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں پر نہیں ہیں بلکہ NRO نہ ملنے کی وجہ سے ہیں، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے