پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے ایئرچیف مقرر ۔
وزیراعظم نے ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کی تقرری کی منظوری دےدی۔
ظہیر احمد بابر نے 1986 میں بطور فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکی۔
ظہیر احمد بابر فائٹر اسکواڈرن آپریشنل ایئربیس اورریجنل ایئرکمانڈکرچکےہیں۔
ظہیر احمد بابر ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف ایڈمنسٹریشن کےفرائض سرانجام دے رہےہیں۔