منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

آزربائیجان

آزربائیجان کے وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد‏۔ 

آزربائیجان کے وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد‏۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے آزری ہم منصب کا خیر مقدم کیا‏۔  آزربائیجان کے وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں پودا لگایا‏۔ پاکستان اور آزربائیجان کے مابین کچھ ہی دیر میں، وزارتِ خارجہ میں …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی آذربائیجان کے وزیر دفاع  اور کمانڈر آذربایئجانی ایئر فورس سے ملاقات۔

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف اور کمانڈر آذربایئجانی ایئر فورس لیفٹیننٹ جنرل رمیز طاہروف سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج کمانڈر آذربایئجان ایئر فورس لیفٹیننٹ جنرل رمیز طاہروف سے ملاقات …

اور پڑھیں

"آرمینیا نے آذربائیجان سے جنگ ہارنے کا الزام بھارت پر دھر دیا”

ذرائع کے مطابق آرمینیا کے عسکری حکام نے جنگ ہارنے کی ذمہ داری بھارت کے سر ڈال کر کہا ہے کہ آرمینیا کے جنگ ہارنے کی وجہ بھارت کے ناکارہ "سواتھی” ریڈار تھے جو جنگ میں بالکل کارآمد ثابت نہیں ہوئے جس کی وجہ سے آرمینیائی فوج کو بھاری نقصان …

اور پڑھیں

آرمینیا کے زیر تسلط اضلاع آذربائیجان کی فاتح فوج کے حوالے

آرمینیائی فوج نے تین میں سے ایک ضلعے کا کنٹرول آذربائیجان کی فوج کو دیدیا نگورنو کاراباخ: آرمینیا نے اپنے زیر تسلط تین اضلاع کا کنٹرول آذربائیجان کی فاتح فوج کے حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا نے امن معاہدے کے …

اور پڑھیں

ترکی میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ نے آذربائیجان سےتعلق رکھنےوالے طلبہ کو کاراباخ کی فتح پر مبارکباد

ترکی میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ نے آذربائیجان سےتعلق رکھنےوالے طلبہ کو کاراباخ کی فتح پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر کشمیر اور ایل او سی پر شہید ہونےوالے فوجی جوانوں سے اظہاریکجہتی کےلیے پاکستانی پرچم لہرایا گیا، دعا کی گئی۔ آذری طلبہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی کشمیر میں …

اور پڑھیں

آرمینیائی باشندوں نےعلاقہ آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل گھروں کو آگ لگا دی

آرمینیائی باشندوں نے معاہدے کے تحت علاقہ چھوڑنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی ہے, باکو: آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے طے پانے کی بعد متنازع علاقے سے آرمینیائی باشندوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے اور مقامی آرمینیا ئی باشندوں نے آذربائیجان کی فوج …

اور پڑھیں

‏آذربائیجان نے آرمینا کی سرحد پر روس کے جنگی ہیلی کاپٹر MI 24 کو مار گرایا

‏آذربائیجان کی طرف سے آرمینا کی سرحد پر مار گرائے جانے والے روس کے جنگی ہیلی کاپٹر MI 24 کا ملبہ۔ ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ واقعے میں عملہ کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

اور پڑھیں

آذربائجان کے دارلحکومت باقو میں جشن جاری

آذربائجان کے دارلحکومت باقو میں جشن جاری ۔ پاکستان ترکی اور آذربائجان کے جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں ۔ ‏کاراباخ کے اہم ترین علاقہ شوشہ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا گیا ہے- شوشہ آزربائیجانی ادب اور ثقافت کا مرکز کہلاتا ہے۔ یہ مقبوضہ خطے میں آرمینیا کا دفاعی قلعہ سمجھا …

اور پڑھیں

آذربائیجان کے حملوں میں آرمینی فوج کو مسلسل نقصان کا سامنا

  آذربائیجان کے حملوں میں آرمینی فوج کو مسلسل نقصان کا سامنا۔ گولہ باری کے نتیجے میں دھواں اٹھ رہا ہے‘ آذری فوج کی کمین میں تباہ ہونے والی آرمینی عسکری گاڑی کھائی میں گری پڑی ہے۔ باکو : آذربائیجان کی فوج نے پیش قدمی کرکے آرمینی فوج کو شدید …

اور پڑھیں

‏آذربائیجان اور پاکستان دو ملک ایک قوم

‏آذربائیجان اور پاکستان دو ملک ایک قوم آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں نوجوان پاکستان اور آذربائیجان کے پرچم تھامے کھڑے ہیں ایک نوجوان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تصویر بھی اٹھا رکھی ہے.

اور پڑھیں