منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

آسٹریلیا

آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے 2 مساجد کو بند کردیا گیا

ویانا: آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومتی ہدایت پر پولیس نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے مغربی علاقوں اوٹاکرنگ اور میڈلنگ میں بالترتیب واقع ملت …

اور پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ فوجیوں نے ضلع کے علاقے پامپور میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران …

اور پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے, وہ آئی پی ایل 2020 کے اسٹارسپورٹس کمنٹری پینل کا حصہ تھے.

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آسٹرین ورلڈ سمٹ سے خطاب

ماحولیاتی تغیر کیخلاف اہم عالمی فورم کا انعقاد مشہور ہالی وڈ ہیرو آرنلڈ شوارزینیگر کی جانب سے کیا گیا۔ 20 ِبرس قبل ماحولیاتی تغیر کی بات کرنے والوں کو تضحیک و مذاق کا نشانہ بنایا جاتا۔ آج پوری دنیا کو ماحولیاتی تغیرات اور اس سے وابستہ چیلنج دکھائی دے رہا ہے۔ دنیا …

اور پڑھیں