ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

اسرائیل

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ 

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ بٹی میک کولم نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی امداد اسرائیل کو کسی فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال نہیں کی جائے گی۔ امریکی …

اور پڑھیں

عالمی اجلاس: اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر الجزائری نمائندے کا واک آؤٹ۔ 

عالمی اجلاس: اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر الجزائری نمائندے کا واک آؤٹ۔ الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے اجلاس میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے تین …

اور پڑھیں

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات کا اور شاید بحرین کا بھی دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اگلے ہفتے تین گھنٹں …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات۔

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وفد میں پیر محمد امین الحسنات شاہ، پیر چراغ الدین شاہ، ڈاکٹر قبلہ ایاز، پیر نقیب الرحمن، مولانا عبدالخبیر آزاد، پیر حبیب عرفانی، صاحبزادہ محمد حامد …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ڈی ایچ اے نادرا میگا سینٹر میں میڈیا سے گفتگو۔ 

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ڈی ایچ اے نادرا میگا سینٹر میں میڈیا سے گفتگو آج ہم نے ناشتہ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں کیا۔ پاک فوج کی طرح رینجرز کی بھی ایک داستان ہے۔ کراچی میں رینجرز نے امن کی بحالی کے لئے اہم کردار ادا کیا۔ نادرا کے 3 دفتر …

اور پڑھیں

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے احتجاج،لانگ مارچ اور جلسوں سے یہ حکومت کہیں نہیں جائے گی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم بیان۔ پی ڈی ایم کے احتجاج،لانگ مارچ اور جلسوں سے یہ حکومت کہیں نہیں جائے گی31جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہو گاجو31 دسمبر کی ڈیڈ لائن کاہوا۔ 31 دسمبر کوان کے استعفے آنے تھے۔ وزیر اعظم عمران خان کو …

اور پڑھیں

مراکش جس سے چاہے تعلقات رکھے مگر مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں ہوگی:ترکی

مراکش جس سے چاہے تعلقات رکھے مگر مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں ہوگی: ترکی وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پرمراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا سے ٹیلیفون رابطے پر واضح الفاظ میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر سودے بازی …

اور پڑھیں

امارات نے اسرائیل کو اپنی سرزمین پر اسکول قائم کرنے کی اجازت دے دی

اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین پر اسرائیل کو تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد دبئی میں پہلا اسرائیلی اسکول آئندہ سال قائم کیاجائے گا۔ اسرائیل کی وزارت برائے سمندر پار امور کی طرف سے جاری کردہ ایک …

اور پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے امریکی دباؤ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین سے متعلق …

اور پڑھیں