اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

اسپتال

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ 

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ حکومت نے کورونا کیئر ہسپتال کو ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دے دیا۔ چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نے افتتاح کیا، وباء کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔ اسلام آباد: ہلال احمر کے زیر اہتمام ”کورونا ویکسی نیشن“ …

اور پڑھیں

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 5708 ہوگئی۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24 پولیس افسران/جوان شہید ہوئے۔ذیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 474 ہے۔ابتک 5210 افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے …

اور پڑھیں

افغان صوبہ کنٹر میں زور دار دھماکہ, دھماکے میں کالعدم جماعت الااحرار کے 2 کمانڈر ہلاک ایک شدید زخمی۔ 

افغان صوبہ کنٹر میں زور دار دھماکہ, دھماکے میں کالعدم جماعت الااحرار کے 2 کمانڈر ہلاک ایک شدید زخمی۔ ہلاک ہونے والوں میں کلعدم تنظیم کے مالیاتی کمیشن کا سربراہ نور گل عرف مسلم یار نائب امیر رشید عرف ماما شامل ہیں۔ دہشت گرد کمانڈر پاکستان میں خود کش دھماکوں کے …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12461نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید1265نئے کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے17 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد3670ہوگئی ہے۔ اب تک2446565 نمونوں کی …

اور پڑھیں

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔ اس مرحلے میں اسکیم کو ضلع پشاور، مردان ، ہری پور، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی کی 100 فیصد آبادی تک توسیع دی جارہی ہے۔ ان چھ اضلاع کی ایک کروڑ 40 لاکھ آبادی …

اور پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی موجود حکومت کی اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی

قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی موجود حکومت کی اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی صوابی؛ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ صوبے کی عوام کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں …

اور پڑھیں

امریکا میں کورونا مریض بھی نسلی تعصب کا نشانہ۔ 

امریکا میں کورونا مریض بھی نسلی تعصب کا نشانہ۔ واشنگٹن : امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے میں رنگ و نسل کا تعصب دیکھا گیا ہے۔ ایک سیاہ فام ڈاکٹر کورونا میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ اس ڈاکٹر نے طبی عمل میں سفید فام …

اور پڑھیں

لاہور :پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور :پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو مد نظر رکھ کر منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔  لاہور میں ایک طرف …

اور پڑھیں

لاہور : فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بستروں پرمشتمل ہسپتال بنانے کے منصوبے پر اہم پیشرفت۔ 

لاہور : فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بستروں پرمشتمل ہسپتال بنانے کے منصوبے پر اہم پیشرفت۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال بنانے کی سکیم کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ہسپتال کے لئے مختص اراضی کی منتقلی کیلئے ضروری امور جلد طے کرنے کی …

اور پڑھیں

پشاورمیں بچے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے۔ 

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 148 اموات

پشاور میں بچے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے۔ چار بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے کورونا آیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ بچوں کی عمریں 2 ماہ سے چار سال کے درمیان ہے۔ کے ٹی ایچ میں کل 95 کورونا مریص زیر علاج ہیں، …

اور پڑھیں