جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

انتخابات

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔ 

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔ سینٹ کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ہوگا ، نوٹفکیشن سیکرٹری سینٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ اجلاس میں نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی حلف برداری ہوگی۔ حلف برداری پریڈائیڈنگ افسر سینیٹر سید …

اور پڑھیں

عمران خان فوج کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں،مریم نواز

‏ن لیگ آزاد کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی۔ بلوچستان ، کے پی کے میں اربوں پتی لوگوں کو ٹکٹس دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے جو رائے دی وہ آئین کے تحت دی۔ آئین میں ترمیم کا نہ ہی …

اور پڑھیں

وزیر عظم کا قوم سے خطاب

وزیر عظم کا قوم سے خطاب ‏آج سینیٹ الیکشن پر قوم سے بات کرناچاہتا ہوں ، وزیراعظم عمران خان پہلی حکومت خیبر پختونخواہ میں کی ، عمران خان تب پتہ چلا کہ سینٹ کے الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، عمران خان ہمارا دوسرا سینٹ کا الیکشن ہوا پتہ چلا ہمارے30 …

اور پڑھیں

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ 

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سمیت اراکین اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔ سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی …

اور پڑھیں

مفاہمت کے بادشاہ اور چھانگا مانگا سیاست متعارف کروانے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل۔ پرچی چیئرمین کا امیدوار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ایک ووٹ زیارہ پڑا تو ان کی چوری پر مہر ثبت ہو جائے گی۔ عجب ڈھٹائی ہے چوری کرنے والے ببانگ دہل اقرار کر رہے ہیں۔ دھاندلی …

اور پڑھیں

آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری

آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری۔ شہریار آفریدی کی درخواست کے باوجود نیا بیلٹ پیپر جاری کرنے سے انکار۔ شہریار آفریدی کی جانب سے بار بار رہنمائی طلب کرنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے انہیں گائیڈ نہیں کیا۔ شہریار آفریدی کی وزیراعظم …

اور پڑھیں

سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ 

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے سینیٹ الیکشن کا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ ‏آج سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی بدمعاش اور کرپٹ سیاستدان بھی ڈوب جائیں گے۔ آج ایک نئے دور کا آغاز ہے جو  میں داخل ہونے کے لئے …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود، احمد حسین ڈیہڑ اور مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات ۔

وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود، احمد حسین ڈیہڑ اور مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات ۔ ملاقات میں وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، مخدوم خسرو بختیار اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی شریک تھے

اور پڑھیں

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ 

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سردار یار محمد رند سے ون ان ون ملاقات۔ ملاقات میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت۔ سردار یار رند اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ سردار یار محمد کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان بھی ہونگے۔

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں