منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ایمرجنسی

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ 

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ دھماکہ جبل نور کے مغربی بائی باس روڈ پرہوا ہے، ادھرکوئٹہ سے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تشویش ناک …

اور پڑھیں

کراچی۔ کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاون رشییدیہ مسجد کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی

کراچی کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاون رشییدیہ مسجد کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی۔ عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد دبنے کی اطلاع۔ رینجرز پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود۔ 6 زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کا خدشہ۔ جائے وقوع …

اور پڑھیں

کراچی کے علاقےکیماڑی آئل ٹرمینل ون کے میں آگ لگ گئی۔سندھ رینجرز

کراچی کے علاقےکیماڑی آئل ٹرمینل ون کے میں آگ لگ گئی۔ آگ پیٹرول کے یونٹ پر لگی ہے۔ آگ کی شدت زیادہے ریسکیو اداروں کے ساتھ مل کر بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔  سندھ رینجرز کے جوان موقع پر پہنچ گئےعلاقے کو کارڈن آف کر لیا گیا ۔  رینجرز امدادی …

اور پڑھیں

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہیوی بارشوں کی پیش گوئی ہے ترجمان واسا

موسلادھار بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ترجمان واسا ممکنہ سیلاب کے پیش نظر واسا راولپنڈی میں ہائی الرٹ۔ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ شہر کے نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری اور عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ مسلم …

اور پڑھیں

ریسکیو 1122 پنجاب بھر اور صوبائی دارلحکومت میں ہائی الرٹ ہے

لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو 1122 پنجاب بھر اور صوبائی دارلحکومت میں ہائی الرٹ ہے۔ پراونشل مانیٹرنگ سیل تمام ضلعی کنٹرول روم کی لائیو مانیٹرنگ کررہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں 900 ریسکیور اور پنجاب بھرمیں 11000 ریسکیور تعینات ہیں۔ تنگ گلیوں میں فوری ریسکیو سروس کیلئے …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کا کراچی میں بارشوں کی تباہ کاریوں پر وڈیو پیغام

کل کراچی سب نےدیکھا کس طرح شہر کراچی کو تباہ کیا گیا ہے۔ کل سب کی آنکھیں کھل گئی ہونگی شہر کس طرح ڈوبا۔ کراچی دشمنی ٹارگیٹ کلنگ بھتہ خوری گینگ وار نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا۔ کراچی میں کچرے ناجائز تجاوزات صغائی نہ ہونے کی وجہ سے ڈوبا …

اور پڑھیں

صوبے بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ر یلوں کےنتیجےمیں اب تک 14 افرادجابحق جبکہ 8افرادذخمی ہو ئے۔ پی ڈی ایم اے

‎۔صوبے بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ر یلوں کےنتیجےمیں اب تک 14 افرادجابحق جبکہ 8افرادذخمی ہو ئے۔ پی ڈی ایم اے ‎اپرکو ہستان میں8 افراد جبکہ سوات میں 06جابحق ہوا۔ ‎بارشوں سے25 گھروں کو جزوی جبکہ 29 گھروں مکمل کو نقصان پہنچا۔ امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کےلیے سکریٹری ریلیف ، …

اور پڑھیں

پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے ریسکیو اداروں کے ہمراہ منظم انداز سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکی

1۔ پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے ریسکیو اداروں کے ہمراہ منظم انداز سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کا عمل جاری ۔ سندھ رینجرز 2۔ سندھ رینجرز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف کے لئے علیحدہ علیحدہ ٹیموں کی تتشکیل کردی گئی ریسکیو اور ریلیف ٹیمیوں کا متاثرہ …

اور پڑھیں

فلڈ الرٹ ۔ منگلا ڈیم میں پانی کی بلند ترین سطح 1239.20فٹ ریکارڈ،

فلڈ الرٹ ۔ منگلا ڈیم میں پانی کی بلند ترین سطح 1239.20فٹ ریکارڈ، تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے منگلا ڈیم کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے واپڈا منگلا فلڈ کاسٹنگ کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1239.20فٹ ریکارڈ کی گئی جو کہ انتہائی خطرناک سطح …

اور پڑھیں

سی ویو کے قریب گہرے پانی میں ایدھی بحری خدمات کی کشتی الٹ گئی

کشتی میں فیصل ایدھی سمیت 6 افراد سوار تھے قریب موجود ماہی گیروں کی کشتی میں موجود افراد نے ریسکیو کیا فیصل ایدھی پانی میں ڈوبے ایک شخص کی تلاش کر رہے تھے کشتی کا انجن گرنے سے کشتی الٹ گئی فیصل ایدھی اور دیگر افراد کو ابراہیم حیدری جیٹی …

اور پڑھیں