منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

بحرین

بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف الزیانی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف الزیانی کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،خلیجی ممالک کے مابین دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے کی جانیوالی سفارتی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ وزیر خارجہ نے خلیجی ریاستوں کی …

اور پڑھیں

بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ 84 انتقال کر گئے

بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ 49 برس تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں …

اور پڑھیں

مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔

کراچی۔فلسطین فاونڈیشن کے رہنماوں کی کراچی پریس کلب میں نیو زکانفرنس۔ ملک بھرمیں امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم اور سازشوں کو کچلنے کے لئے اسرائیل نامنظور مہم چلانے کا اعلان۔ مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔ملک بھرمیں امریکہ اور اسرائیل …

اور پڑھیں

اسرائیل کا جلد بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ منگل کو اسرائیل کے ساتھ دو طرفہ معاہدے پر دستخط کے بعد جلد ہی مناما میں اپنا سفارت خانہ کھول دے گا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بحرین میں …

اور پڑھیں