منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

بینک

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا ہفتہ وار اجلاس ۔

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا ہفتہ وار اجلاس ۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز, وزیرِ اعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین، معاونینِ خصوصی ملک امین اسلم، شہباز گل، سید ذوالفقار عباس بخاری، وقار مسعود، وفاقی …

اور پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا معاہدے سے متعلق بیان

اسلام آباد:(اے پی پی نیوز ٹکرسروس) ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا پنجاب کے دو اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا معاہدہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا معاہدے سے متعلق بیان۔ وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مالی امداد کی فراہمی کےمعاہدے پر دستخط کئے۔  معاہدے کے تحت ساہیوال اور سیالکوٹ میں چالیس ارب …

اور پڑھیں

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا۔

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا۔  سال کے آغاز سے ہی ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی ریکارڈ سطح پر 30 فیصد تک تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔ ترک صدر …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسین کی ملاقات

ملاقات میں چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل سیکریٹری شریک۔  ورلڈ بینک کے ساتھ ایک بہترین شراکت ہے۔ کراچی میں شدید بارشوں کے بعد شہر کی ڈرینج اسٹڈی این ای ڈی یونیورسٹی سے کروا رہے ہیں۔ اس میں سندھ حکومت کو ورلڈ بینک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ ایل بی او ڈی کی …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات۔ وزیر اعلی نے پنجاب میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت کا …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کے معروف برآمد کنندگان کی ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، سید علی زیدی، فیصل واوڈا، مشیران عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین، معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، گورنر سندھ عمران اسمعیل، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، چیرمین ایف بی ار، چیئرمین ای او بی آئی اور سینئیر افسران شریک۔ وفد میں …

اور پڑھیں

کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہا جب کہ ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 73 ملین ڈالر سرپلس رہا۔

17 برس کے دوران جولائی تا ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سرپلس بلند ترین سطح 792 ملین ڈالر پر آگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ تفصیلات شیئر کیں۔ ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا غیرمتوقع ہے کیوں کہ ماہرین اقتصادیات بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے کے …

اور پڑھیں

بے نامی اکاؤنٹس سے 22 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی, شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بے نامی اکاؤنٹس سے 22 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی، چھوٹے ملازمین کے نام پر اکاؤنٹس کی بھرمار ہے، تمام اکاؤنٹس سلمان شہباز آپریٹ کرتے تھے، 7 ارب کے اثاثوں سے متعلق ریفرنس دائر ہوچکا ہے۔ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے …

اور پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے سستے مکاناتی قرضے کے لیے حکومتِ پاکستان کی مارک اپ زرِ اعانت کا اعلان کر دیا

حکومتِ پاکستان عوام کو سستے مکانات کی فراہمی کے اپنے وژن کے مطابق نئے مکانات کی تعمیر اور خریداری کے لیے مارک اپ زرِ اعانت (سبسڈی) فراہم کرے گی۔ اس سہولت کے تحت وہ تمام افراد جو پہلی بار اپنا مکان تعمیر کر رہے ہوں گے یا خرید رہے ہوں …

اور پڑھیں