منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ترکی

ترکی کی آبادی تیزی سے کم ہونے پر تشویش ہے، صدر اردگان

ترکی کی آبادی تیزی سے کم ہونے پر تشویش ہے، صدر اردگان ۔ صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ برسوں میں ترکی کی آبادی بڑھنے کی شرح میں 50 فیصد کی غیر معمولی کمی آئی ہے جس پر انہیں گہری تشویش ہے۔ وہ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ …

اور پڑھیں

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی نے 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری کیا ہے۔ حال ہی میں ترکی کے قومی ٹیلی وژن چینل ٹی …

اور پڑھیں

بیگم ثمینہ علوی کا پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں پفوا ایجوکیشنل سسٹم پرائمری اسکول کا افتتاح۔ 

بیگم ثمینہ علوی کا پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں پفوا ایجوکیشنل سسٹم پرائمری اسکول کا افتتاح۔  خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے آج پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں پفوا ایجوکیشنل سسٹم پرائمری اسکول کا افتتاح کیا۔ بیگم تزئین مجاہد صدر پاکستان ائیر فورس ویمن ایسوسی ایشن …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات۔ 

سربراہ پاک فضائیہ کی ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترک دفاعی صنعتوں کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل دمیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایئر چیف نے ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کو سراہا جس نے پچھلے چند …

اور پڑھیں

‏ترک اور پاک فوج کے مذاکرات کا دوسرا دور۔ 

‏ترک اور پاک فوج کے مذاکرات کا دوسرا دور۔ پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد کی ترک فوج کے لیفٹننٹ جنرل ولی ترکچی سے انقرہ میں ملاقات۔ دونوں ملکوں کی فوج کے درمیان یہ دوسرا اہم رابطہ ہے۔ لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد نے ترکی میں پاکستانی …

اور پڑھیں

پاک بحریہ نے کمباٸنڈ ٹاسک فورس – 151 کی کمانڈ سنبھال لی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ نے کمباٸنڈ ٹاسک فورس – 151 کی کمانڈ سنبھال لی۔ ترجمان پاک بحریہ تبدیلی کمانڈ کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور عبدالمنیب کمباٸنڈ ٹاسک فورس – 151 کے نئے کمانڈر تعینات۔ اس سے پہلے یہ کمانڈ برادر ملک ترکی کے …

اور پڑھیں

استنبول: ترک صدر رجب طیب  اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مقامی طور پر کورونا ویکسین تیار کرلی جو اپریل 2021 میں دستیاب ہوگی۔

استنبول: ترک صدر رجب طیب  اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مقامی طور پر کورونا ویکسین تیار کرلی جو اپریل 2021 میں دستیاب ہوگی۔ ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے خوش خبری سنائی کہ …

اور پڑھیں

ترکی میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ نے آذربائیجان سےتعلق رکھنےوالے طلبہ کو کاراباخ کی فتح پر مبارکباد

ترکی میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ نے آذربائیجان سےتعلق رکھنےوالے طلبہ کو کاراباخ کی فتح پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر کشمیر اور ایل او سی پر شہید ہونےوالے فوجی جوانوں سے اظہاریکجہتی کےلیے پاکستانی پرچم لہرایا گیا، دعا کی گئی۔ آذری طلبہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی کشمیر میں …

اور پڑھیں

ترکی:استنبول کی تاریخی مسجد میں آتشزدگی

اسنتبول: ترکی کے شہر استنبول کے کنارے میں لکڑی سے بنی 17 ویں صدی کی تاریخی مسجد میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا تاہم فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر …

اور پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان نے بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے 37ویں یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت نکوسیا میں منعقدہ خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔

اور پڑھیں