ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

تعلیم

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور نوٹیفکیشن کے مطابق سلوگن ‘‘کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے’’ کے استعمال کی ممانعت ہو گی؛ شعبہ تحقیق و مراجع آئندہ سے آگہی کیلئے ‘‘کرونا ایک وباء ہے، احتیاط جس کی شفاء ہے’’ …

اور پڑھیں

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ 

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ پی اے ایف اسپتال کے زیر اہتمام آج ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد گردوں کی مختلف بیماریوں سے متعلق آگہی دیناتھا۔ میجر جنرل صفدر …

اور پڑھیں

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 11مارچ 2021: آج صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ انکی آمد پر ائیر مارشل عامر مسعود، ڈپٹی چیف آف دی ائیرا …

اور پڑھیں

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ 

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔ شاپنگ مالز، ایئرپورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، ملک ابرار قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہورہے ہیں، ملک ابرار ایسے حالات میں اسکولز …

اور پڑھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ ملکی سیاسی معاشی اور سماجی ترقی میں خواتین کی پیش قدمی خوش آئندہے۔ سازگار ماحول کے نتیجے میں خواتین کو ماضی کے مقابلے میں آگے بڑھنے کے مناسب مواقع ملے۔ درپیش چیلنجز کے باوجود خواتین …

اور پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا کے باعث سکولوں میں کل سے چھٹیوں کا جعلی نوٹی فکیشن گردش کرنے لگا۔ 

سوشل میڈیا پر کورونا کے باعث سکولوں میں کل سے چھٹیوں کا جعلی نوٹی فکیشن گردش کرنے لگا ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن کے جعلی ہونے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز ، نوسرباز مافیا سرگرم،وٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا گروپس پر …

اور پڑھیں

باب الاسلام سندھ کی دھرتی امن محبت بھائی چارے اور عظیم صوفیا کا مسکن ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

باب الاسلام سندھ کی دھرتی امن محبت بھائی چارے اور عظیم صوفیا کا مسکن ہے۔ سندھ کی ثقافت کا شمار دنیا کی عظیم ثقافتوں میں ہوتا ہے یہاں کے باسی امن محبت اتحاد و یکجہتی کی مثال ہیں۔ کراچی صنعتی،تجارتی،تعلیمی اور اقتصادی مرکزی ہے پرامن کراچی ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ 

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیرِ سائنس، فواد چوہدری، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت۔ گورننس بہتر بنانے کے لئے موجودہ شہروں کو سمارٹ شہروں میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گورننس، تعلیم اور دیگر …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونئیر چمپئین شپ انڈر 25 میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر عارف علوی نے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعیناتی کردی۔ 

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعیناتی کردی۔ صدر مملکت نے یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے تجویز کردہ پینل میں شامل تین امیدواروں کے تفصیلی انٹرویو لیے پینل میں ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر محمد بلال خان بھی شامل۔ بورڈ آف …

اور پڑھیں