منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

توانائی

نیپرا وفد کا کے الیکٹرک کے زیر تعمیر جدید ترین بی کیو پی ایس III- پاور پلانٹ اور دیگر تنصیبات کا دورہ۔ 

نیپرا وفد کا کے الیکٹرک کے زیر تعمیر جدید ترین بی کیو پی ایس III- پاور پلانٹ اور دیگر تنصیبات کا دورہ۔ کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد نے چیئرمین، توصیف فاروقی کی سربراہی میں کے الیکٹرک کے جدید ترین 560MW پیداواری گنجائش والے بن قاسم پاورپلانٹ(بی کیو …

اور پڑھیں

چیئرمین نیپرا،توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام ”روشنی باجی“ کا افتتاح کر دیا۔ 

چیئرمین نیپرا،توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام ”روشنی باجی“ کا افتتاح کر دیا۔ کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین، توصیف ایچ فاروقی نے کراچی میں کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام”روشنی باجی“ کا افتتاح کردیا۔اس سلسلے میں ایک تقریب کے الیکٹرک کے ٹیپو سلطان …

اور پڑھیں

مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ 

مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔ قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

اور پڑھیں

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ 

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے فی لیٹر اضافہ۔ ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2.88 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.54 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 3.00 روپے فی لیٹر …

اور پڑھیں

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیرِ اعظم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں بین الاقوامی معیار کے کارڈیالوجی اور کارڈیک سرجری بلاک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ بلاک کی تعمیر سے ساہیوال کے …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ 

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تقریب سے خطاب۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تقریب سے خطاب۔ وزیراعلی کا عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کورونا کی پہلی لہر نے پوری دنیا میں تباہی مچائی۔ امریکہ اور یورپ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ پاکستان کی جامع حکمت عملی سے پہلے بھی اللہ نے کامیابی دی۔ کرونا کے پھیلاؤ …

اور پڑھیں