منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

جموں وکشمیر

شہریار آفریدی کا اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ۔  

اقوام متحدہ کے ریپورٹرز رپورٹ کے مطابق شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر چیئرمین شہریار خان آفریدی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری …

اور پڑھیں

کشمیریوں کی آواز کو ہندوستانی اثر و رسوخ کے تحت خاموش کرنے پر کشمیر کمیٹی ٹویٹر کے علاقائی سربراہ سے جواب طلبی۔ 

کشمیریوں کی آواز کو ہندوستانی اثر و رسوخ کے تحت خاموش کرنے پر کشمیر کمیٹی ٹویٹر کے علاقائی سربراہ سے جواب طلبی۔ ٹویٹر کے ریجنل ہیڈ نے پاکستان میں کارکنان کے لئے ٹویٹر کے ضوابط کے بارے میں آگاہی ورکشاپس منعقد کروانے کی پیش کش کی ، پی ٹی اے کے …

اور پڑھیں

ملتان:بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیںکہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا۔ عالمی برادری کو آگاہ کیا کہ ہندوستان پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کر رہاہے۔ ہندوستان سی پیک کو …

اور پڑھیں

انٹرنیٹ کی مسلسل بندش سے کشمیری طلباء شدید مشکلات سے دوچار۔ 

انٹرنیٹ کی مسلسل بندش سے کشمیری طلباء شدید مشکلات سے دوچار۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز گزشتہ سال 5 اگست سے مسلسل معطل ہیں جس سے لوگوں بالخصوص طلباء ، صحافیوں اور کاروباری حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کشمیر …

اور پڑھیں

شہریار آفریدی کا قوتِ سماعت سے محروم، بے آواز کشمیریوں کی آواز بننے کا عزم

اسلام آباد – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے جمعرات کے روز یہ عزم کیا کہ وہ کشمیر کے بے آواز اور قوتِ سماعت سے محروم افراد کی آواز بنیں گے اور جدید تکنیک کے ذریعہ ان کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچایا جائے گا۔ معذور افراد …

اور پڑھیں

دہشتگردی میں بھارت ملوث، پاکستان ڈوزیئر میں ثبوت سامنے لایا: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے اقدام کے بعد سے عالمی سطح پر بھارت کمزور پوزیشن پر، دہشت گردی میں بھارت ملوث، پاکستان ڈوزیئر میں ثبوت سامنے لایا، دنیا اب بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی پر کھل کر …

اور پڑھیں

پاکستانی اور کشمیری فنکار کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، شہریار آفریدی

کراچی – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جموں وکشمیر کے فنکار کشمیر کے حقیقی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں تشکیل شدہ کلچرل ایڈوائزری بورڈ کے غیر رسمی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے …

اور پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے دہشت گردی کیلئے فنڈنگ کے ثبوت پیش کردیے ،،

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے دہشت گردی کیلئے فنڈنگ کے ثبوت پیش کردیے ،، میجر جنرل با بر افتخار نے پریس بریفنگ میں بتایا۔ بھارت دہشت گردوں کو اسلحہ اور رقم فراہم کررہا ہے۔ کرنل راجیش پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ …

اور پڑھیں

حکومت کا کشمیر پر وژن اب تک واضح نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ کے اجلاس میں اظہار خیال۔ حکومت کا کشمیر پر وژن اب تک واضح نہیں ہے۔ حکومت اقوام متحدہ میں چند مسلم ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ آج کشمیر میں بھارتی ظالمانہ کرفیو کے 416 واں دن ہے۔ حکومت اب تک بھارت …

اور پڑھیں

غیرملکی سفراء کا زمینی حقائق سے آگہی کیلئے جورا سیکٹر کا دورہ کرانے پر وزارت خارجہ، پاک فوج سے اظہار تشکر

پاکستان میں متعین سفراء، سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، عالمی تنظیموں کے نمائندگان کا دورہ لائن آف کنٹرول غیرملکی سفراء کا زمینی حقائق سے آگہی کیلئے جورا سیکٹر کا دورہ کرانے پر وزارت خارجہ، پاک فوج سے اظہار تشکر پاکستان میں متعین ترک سفیر احسان مصطفی یردکل کی دورے کے بعد گفتگو …

اور پڑھیں