جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

حادثہ

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ 

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ ‏آصف زرداری کی شاہد خاقان، احسن اقبال اور مصدق ملک پر حملے کی مذمت۔ ‏سیاسی رہنماؤں پر حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے۔ ‏عمران خان نے سیاست میں گالی اور عدم برداشت کا عنصر پیدا کیا …

اور پڑھیں

کراچی ایکسپریس روانگی کے تھوڑی دیر بعد پٹری سے اتر گئی۔ لاتعداد مسافر زخمی, ریسکیو آپریشن جاری 

کراچی ایکسپریس روانگی کے تھوڑی دیر بعد پٹری سے اتر گئی۔ لاتعداد مسافر زخمی, ریسکیو آپریشن جاری کراچی ایکسپریس کے روہڑی اسٹیشن کے علاقے میں 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئی۔ 3 بوگیاں پانی کے تالاب میں الٹ گئی جبکہ 2 بوگیاں جزوی طور پر الٹی ہیں۔ لاتعداد مسافر بوگیوں …

اور پڑھیں

‏الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 انتخابات کالعدم قرار

‏الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 انتخابات کالعدم قرار ‏الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ‏این اے 75ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات 18مارچ کوہوں گے ،الیکشن کمیشن ‏پورے حلقے میں انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست منظور ‏پولنگ اسٹیشنز …

اور پڑھیں

آئی ایس پی آر : سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی

سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد کمانڈر رحمت عرف خالد سمیت 2 ایکس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران حوالدار شہزاد رضا نے شہادت …

اور پڑھیں

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ 

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا افسوس ناک واقعے پر شدید رد عمل۔ واقعے کے ذمہ دار لیگی رہنماء رانا ثنااللہ اور مقامی قیادت قرار۔ رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے غنڈوں کے ہمراہ حلقے میں پہنچے۔ پوری …

اور پڑھیں

بلاول زرداری کے کہنے پر مراد علی شاہ نے مجھے مروانے کا پلان بنایا ہے۔ حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری کے کہنے پر مراد علی شاہ نے مجھے مروانے کا پلان بنایا ہے۔ ایک پلان کے تحت ایس آئی جو سینٹر میرے کمرے میں کالا ناگ بھیجا گیا، سینیٹ الیکشن کو چوری کرنے کے لئے پیپلزپارٹی انتقامی کارروائیاں کروا رہی ہے۔ حوصلے بلند عمران خان کے سپاہی ہیں مافیاز سے لڑتے …

اور پڑھیں

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ 

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ دھماکہ جبل نور کے مغربی بائی باس روڈ پرہوا ہے، ادھرکوئٹہ سے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تشویش ناک …

اور پڑھیں

‎اسکردو:کوہ پیماعلی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس

‎ اسکردو: کوہ پیما علی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس علی سدپارہ اپنے2غیرملکی ساتھیوں کےہمراہ کےٹوکی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوئے۔ مجھےاورکئی انٹرنیشنل کوہ پیماوں کویقین ہےکہ انھیں کےٹوسرکرنےکےبعدواپسی پر حادثہ پیش آیا۔ پاکستانی قوم کی محبت میرے خاندان کے لیے انتہائی حوصلے اور ہمت کا باعث بنا۔ دکھ …

اور پڑھیں

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کے گاڑی کی ٹکر سے بچہ زخمی، ڈرائیور زخمی بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کے گاڑی کی ٹکر سے بچہ زخمی، ڈرائیور زخمی بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق 18 فروری صبح 10 بجے کے قریب دی کوسٹ ہسپتال کے سامنے ڈپٹی کمشنر گوادر کی گاڑی وی آئی پی پروٹوکول کے لیے …

اور پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔خرم شیر زمان

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔ ہمارے ارکان اسمبلی سے ان کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے، اگر کوئی جانی نقصان ہوا تو اس کے ذمہ دار بلاول زرداری اور مراد علی شاہ ہونگے۔ اگر مراد علی شاہ …

اور پڑھیں