ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

خبر

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو۔ چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے۔ عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس …

اور پڑھیں

ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی تہران : ایرانی حکام نے صوبے سیستان بلوچستان میں انٹرنیٹ تک رسائی معطل کر دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوب مشرقی حصے میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم کئی تنظیموں نے اتوارکو جاری …

اور پڑھیں

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلی عہدے داروں کیخلاف جرمنی میں صحافیوں کے گروپ (آر ایس ایف) نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ جمال …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ 

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیرِ سائنس، فواد چوہدری، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت۔ گورننس بہتر بنانے کے لئے موجودہ شہروں کو سمارٹ شہروں میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گورننس، تعلیم اور دیگر …

اور پڑھیں

‎اسکردو:کوہ پیماعلی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس

‎ اسکردو: کوہ پیما علی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس علی سدپارہ اپنے2غیرملکی ساتھیوں کےہمراہ کےٹوکی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوئے۔ مجھےاورکئی انٹرنیشنل کوہ پیماوں کویقین ہےکہ انھیں کےٹوسرکرنےکےبعدواپسی پر حادثہ پیش آیا۔ پاکستانی قوم کی محبت میرے خاندان کے لیے انتہائی حوصلے اور ہمت کا باعث بنا۔ دکھ …

اور پڑھیں

اسلام آباد: زلفی بخاری کی بیرون ملک جیلوں میں قید ہم وطنوں کو واپس لانے کی کوشس

اسلام آباد: زلفی بخاری کی بیرون ملک جیلوں میں قید ہم وطنوں کو واپس لانے کی کوشس۔ 7 سال بعد سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کو رہائی مل گئی۔ رہا ہونے والے تمام پاکستانی خصوصی طیارے سے آج صبح وطن واپس پہنچ گئے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے سری …

اور پڑھیں

‏فیاض الحسن چوہان نے وزارت جیل خانہ جات کا قلمدان سنبھالتے ہی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بارے میں معلومات طلب کرلیں، ذرائع

‏فیاض الحسن چوہان نے وزارت جیل خانہ جات کا قلمدان سنبھالتے ہی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بارے میں معلومات طلب کرلیں، ذرائع ‏فیاض چوہان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو سہولتوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں، وزیراعظم نے فیاض چوہان کو جیلوں سے متعلق اہم ٹاسک دے …

اور پڑھیں

مُلک بھر میں دوبارہ سے سکولز بند کرنے کا معاملہ

وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے سکولز بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے ٹویٹر پیغام میں ایسی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا۔ یہ واضع کرنا چاہتا ہوں کہ تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جارہا۔ ہم اس حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیتے …

اور پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا۔ 

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ۔ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مہیا کردہ سامان …

اور پڑھیں