ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

دہشت گردی

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ 

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ بٹی میک کولم نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی امداد اسرائیل کو کسی فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال نہیں کی جائے گی۔ امریکی …

اور پڑھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ سعودی عرب میں ایک فوجداری عدالت نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم دیا …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ 

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ سری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ 

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیرِ سائنس، فواد چوہدری، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت۔ گورننس بہتر بنانے کے لئے موجودہ شہروں کو سمارٹ شہروں میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گورننس، تعلیم اور دیگر …

اور پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ 

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 4 روزہ پلانری اجلاس کی تکمیل پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان بد ستور ان کی گرے لسٹ پر موجود رہے گا۔ عالمی واچ ڈاگ کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر …

اور پڑھیں

شہریار آفریدی کا اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ۔  

اقوام متحدہ کے ریپورٹرز رپورٹ کے مطابق شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر چیئرمین شہریار خان آفریدی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری …

اور پڑھیں

آئی ایس پی آر : سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی

سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد کمانڈر رحمت عرف خالد سمیت 2 ایکس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران حوالدار شہزاد رضا نے شہادت …

اور پڑھیں

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ 

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا افسوس ناک واقعے پر شدید رد عمل۔ واقعے کے ذمہ دار لیگی رہنماء رانا ثنااللہ اور مقامی قیادت قرار۔ رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے غنڈوں کے ہمراہ حلقے میں پہنچے۔ پوری …

اور پڑھیں

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ 

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ دھماکہ جبل نور کے مغربی بائی باس روڈ پرہوا ہے، ادھرکوئٹہ سے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تشویش ناک …

اور پڑھیں

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ 

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت اور شہریت ظاہر نہیں کی ہے۔ بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر …

اور پڑھیں