منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ریلوے

پاکستان ریلوے شعبہ ائی ٹی کی ناہلی کے باعث مسافر تاحال مشکلات سے دوچار۔ 

پاکستان ریلوے شعبہ ائی ٹی کی ناہلی کے باعث مسافر تاحال مشکلات سے دوچار۔ پاکستان ریلوے موبائل ایپ کے زریعے ای ٹکٹنگ بھی تاحال بحال نہ ہو سکی۔ ریلوے ڈائریکٹر ائی ٹی کے دعوے بھی کچھ نہ کر سکے۔ 96 گھنٹے بعد بھی ٹکٹوں آن لائن ایڈوانس بکنگ کا مکمل ڈیٹاسسٹم پر ظاہر …

اور پڑھیں

وزارت ریلوے نے گریڈ20،گریڈ19 اور گریڈ18کے9افسروں کے تقرروتبادلے کرتے ہوئے کراچی اور گوادر کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس بھی تبدیل کردئیے۔

وزارت ریلوے نے گریڈ20،گریڈ19 اور گریڈ18کے9افسروں کے تقرروتبادلے کرتے ہوئے کراچی اور گوادر کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس بھی تبدیل کردئیے۔ ایڈیشنل جنرل مینجر “ انفراسٹرکچر شاہ رخ افشار کی خدمات مذید تقرری کےلئے وزارت ریلوے کے سپرد کردی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے گوادر محمد حنیف گل کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی۔ چیف انجینئر ہیڈ …

اور پڑھیں

وفاقی ‏وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے جاپان کےسفیرکونی نوری مٹسوڈا کی ملاقات‏۔  

وفاقی ‏وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے جاپان کے سفیر کونی نوری مٹسوڈا کی ملاقات‏۔ ملاقات میں پاکستان اورجاپان کےدرمیان ریل منصوبوں پرتبادلہ خیا ل۔ اعظم سواتی کی جاپان کےسفیر کوریل میں سفر کر نےکی دعوت۔ جاپان نےمشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مد د کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔ 

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔ کابینہ نے اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے والدین کو قانونی کاروائی اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ کابینہ کو تیل کی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے لیے گئے اقدامات …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی کا کراچی کینٹ اسٹیشن کا دورہ۔ 

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی کا کراچی کینٹ اسٹیشن کا دورہ۔ وفاقی وزیر کے ہمراہ پی ٹی آئی اراکین پارلیمان موجود۔ اراکین قومی اسمبلی نجیب ہارون، اکرم چیمہ، آفتاب جھانگیر اور ایم پی اے راجہ اظہر خان ہمراہ موجود، پارٹی رہنما عابد جیلانی بھی ہمراہ۔ وفاقی وزیر اعظم …

اور پڑھیں

پاکستان ، ترکی اور ایران ریلوے کے بعد پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان ، ازبکستان ریلوے کا بڑا پلان۔ 

پاکستان ، ترکی اور ایران ریلوے کے بعد پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان ، ازبکستان ریلوے کا بڑا پلان۔ اسلام آباد :پاکستان نے افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ کرلیا ،معاہدے سے چاروں مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کو بڑھایا جائیگا۔وزیراعظم عمران …

اور پڑھیں

ریلوے زمین پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کا معاملہ۔ 

ریلوے زمین پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے گیلانی اسٹیشن کے قریب تجوری ہائٹس کی تعمیر روکنے کا حکم دے دیا۔ کمشنر کراچی کو پروجیکٹ ٹیک اوور کرنے کا حکم۔ تا حکم ثانی کسی قسم کی مداخلت نہ کی جاۓ ، عدالت کے سی آر کی زمین پر قبضہ …

اور پڑھیں

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے ورک شاپ ڈویژن کا دورہ۔

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے ورک شاپ ڈویژن کا دورہ۔ مزدوروں سے بات چیت کی، ان کے مسائل سنے۔ مزدوروں کو رہائش کی سہولیات دیں گے، مزدور ہی ہمارا افسر ہے۔ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی بعد ازاں ریلوے ورکشاپ ڈویژن کے افسران نے ورک شاپ کے حوالے سے …

اور پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

تعزیت : وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار میر ظفراللہ خان جمالی ایک انتہائی وضع دار ، ایماندار اور نفیس شخص تھے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے؛ جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔ لواحقین کو اللہ …

اور پڑھیں

کراچی سرکولر ریلوے کا آغاز خوش آئند قدم ہے، خرم شیر زمان

کراچی سرکولر ریلوے کا آغاز خوش آئند قدم ہے۔ کراچی کی عوام وزیراعظم عمران خان، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مشکور ہیں۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں عام آدمی کے لیے سفر آسان بنانے کی جانب قدم اٹھایا ہے۔ آسان سفری سہولیات کے لیے کراچی میں وفاقی حکومت مزید منصوبوں پر کام …

اور پڑھیں