ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

سفر

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو۔ چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے۔ عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس …

اور پڑھیں

کراچی ایکسپریس روانگی کے تھوڑی دیر بعد پٹری سے اتر گئی۔ لاتعداد مسافر زخمی, ریسکیو آپریشن جاری 

کراچی ایکسپریس روانگی کے تھوڑی دیر بعد پٹری سے اتر گئی۔ لاتعداد مسافر زخمی, ریسکیو آپریشن جاری کراچی ایکسپریس کے روہڑی اسٹیشن کے علاقے میں 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئی۔ 3 بوگیاں پانی کے تالاب میں الٹ گئی جبکہ 2 بوگیاں جزوی طور پر الٹی ہیں۔ لاتعداد مسافر بوگیوں …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ 

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ سری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے …

اور پڑھیں

سعودی حکومت کی پاکستان سمیت 20 ممالک پر یکطرفہ سفری پابندی عاید۔ 

سعودی حکومت کی پاکستان سمیت 20 ممالک پر یکطرفہ سفری پابندی عاید۔ ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے پر مملکت سے جانے والے تارکین وطن کے لیے اہم وضاحت جاری کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر سعودی حکومت نے …

اور پڑھیں

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ 

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سمیت اراکین اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔ سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی …

اور پڑھیں

باب الاسلام سندھ کی دھرتی امن محبت بھائی چارے اور عظیم صوفیا کا مسکن ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

باب الاسلام سندھ کی دھرتی امن محبت بھائی چارے اور عظیم صوفیا کا مسکن ہے۔ سندھ کی ثقافت کا شمار دنیا کی عظیم ثقافتوں میں ہوتا ہے یہاں کے باسی امن محبت اتحاد و یکجہتی کی مثال ہیں۔ کراچی صنعتی،تجارتی،تعلیمی اور اقتصادی مرکزی ہے پرامن کراچی ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج اور کل ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع

‏ وزیراعظم عمران خان آج اور کل ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع ‏وزیراعظم کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں پہنچیں گے، ‏وزیراعظم ارکان اسمبلی کے مسائل سنیں گے اور خدشات دور کریں گے۔ ‏وزیراعظم پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کےارکان قومی اسمبلی سے ملیں گی۔ ‏ارکان …

اور پڑھیں

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ 

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے احمد کریم کنڈی، ملک امجد آفریدی اور شیر اعظم وزیر نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نگہت اورکزئی، ثناءاللہ اور بادشاہ صالح نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو …

اور پڑھیں

اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن شادی ہالز، انڈور تقریبات، مزارات پر عائد پابندی بھی اٹھا لی گئی، نوٹیفکیشن ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندیاں برقرار رہیں گی، نوٹیفکیشن

اور پڑھیں

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی وفد کے ہمراہ جاتی امراء آمد۔ 

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی وفد کے ہمراہ جاتی امراء آمد۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی رہنماؤں کا مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے استقبال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی …

اور پڑھیں