ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

سیاحت

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم مہندا راجہ پاکسے کی دعوت پر سری لنکا کا دو روز کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراءاور …

اور پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کی سہولت و معلومات کیلئے تاریخی مقامات کے حوالے سے سائن بورڈز شاہراہوں پر نصب کردئے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کی سہولت و معلومات کیلئے تاریخی مقامات کے حوالے سے سائن بورڈز شاہراہوں پر نصب کردئے۔ محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا اور کائیٹ کی جانب سے صوبے میں تاریخی مقامات اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات جاری. سوات میں 91 آثارِ قدیمہ کے سائن …

اور پڑھیں

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ 

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع۔ معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک۔ زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماءمحمد علی سرپارہ کے نام …

اور پڑھیں

‎اسکردو:کوہ پیماعلی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس

‎ اسکردو: کوہ پیما علی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس علی سدپارہ اپنے2غیرملکی ساتھیوں کےہمراہ کےٹوکی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوئے۔ مجھےاورکئی انٹرنیشنل کوہ پیماوں کویقین ہےکہ انھیں کےٹوسرکرنےکےبعدواپسی پر حادثہ پیش آیا۔ پاکستانی قوم کی محبت میرے خاندان کے لیے انتہائی حوصلے اور ہمت کا باعث بنا۔ دکھ …

اور پڑھیں

 گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا وفدکے ہمراہ دورہ ازبکستان۔ 

  گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا وفدکے ہمراہ دورہ ازبکستان۔ دروہ کی دعوت صوبہ نامن گان کے گورنر نےدی۔ پاکستانی وفد کا صوبائی ائرپورٹ پر ازبکستانی حکام کی جانب سے شاندار استقبال۔ گورنر پنجاب کی صوبہ نامن گان کے گورنر عبدالرزاقو سے بزنس وفد کے ہمراہ ملاقات۔ ملاقات کے دوران …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ کے ٹو موسم سرما مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے جمہوریہ چلّی کے کوہ پیما جون پبلو کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ وزیر خارجہ کا کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر گہری …

اور پڑھیں

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کوہ پیما علی سدپارہ کی گمشدگی پر ٹویٹ۔ 

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کوہ پیما علی سدپارہ کی گمشدگی پر ٹویٹ۔ علی سدپارہ آپ ہمارے ہیرو ہیں، پوری قوم آپ کی بحفاظت واپسی کیلئے دعاگو ہے۔ آپ نے چوٹی کو سر کرلیا ہے، اب آپ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بحفاظت واپس اتریں۔ ہم سب آپ کی واپسی کے …

اور پڑھیں

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین آئس لینڈ کے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جون سنوری کے حوالے سے گفتگو۔ کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر گہری تشویش ہے۔ لاپتہ ہونے والے کوہ …

اور پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اُمورِ نوجوانان عثمان ڈار سے وزیرِ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان، راجہ نثار کی ملاقات۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اُمورِ نوجوانان عثمان ڈار سے وزیرِ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان، راجہ نثار کی ملاقات۔ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کی ترقی اور فلاح کیلئے شروع کیے گئے منصوبوں پر تفصیلی بات چیت۔ باصلاحیت نوجوانوں کو آسان ترین شرائط پر کاروبای قرضوں کیلئے 100 …

اور پڑھیں