اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

عدالت

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ سعودی عرب میں ایک فوجداری عدالت نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم دیا …

اور پڑھیں

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلی عہدے داروں کیخلاف جرمنی میں صحافیوں کے گروپ (آر ایس ایف) نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ جمال …

اور پڑھیں

‏آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نااہلی کیسز کی سماعت‏۔ 

‏آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نااہلی کیسز کی سماعت‏۔ چیف جسٹس اسلام آباد نےاسپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی کیا پارلیمنٹ میں ایسے کیسز حل کرنے کا کوئی فورم موجود نہیں؟ عدالت کا سوال‏ پارلیمنٹ کا کام تھا کہ ایسے معاملات عدالتوں میں …

اور پڑھیں

‏الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 انتخابات کالعدم قرار

‏الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 انتخابات کالعدم قرار ‏الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ‏این اے 75ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات 18مارچ کوہوں گے ،الیکشن کمیشن ‏پورے حلقے میں انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست منظور ‏پولنگ اسٹیشنز …

اور پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں سینٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسٹھ پر عملدرآمد کا معاملہ۔

لاہور ہائی کورٹ میں سینٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسٹھ پر عملدرآمد کا معاملہ۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مسٹر جسٹس عاصم حفیظ نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن سینٹ …

اور پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس اور توڑ پھوڑ کی تفتیش کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس اور توڑ پھوڑ کی تفتیش کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ نوٹیفکیشن جاری کردی، اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں چیف کمشنر اسلام آباد نے پولیس اور حساس اداروں کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل …

اور پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے (ترقیاتی فنڈز کیس کے) فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ 11 فروی کو چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعظم عمران خان …

اور پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں سابق آئی جی شعیب دستگیر اور سی سی پی او کے تبادلے کیخلاف درخواست پر سماعت ۔ 

لاہور ہائیکورٹ میں سابق آئی جی شعیب دستگیر اور سی سی پی او کے تبادلے کیخلاف درخواست پر سماعت ۔ عدالت نے درخواست پر سماعت بغیر کسی کاروائی کےغیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کی مصروفیات کی بنا پر درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ چیف جسٹس محمد قاسم …

اور پڑھیں

سپریم کورٹ نےآصف علی زرداری کے ریفرنس منتقلی کیس میں چئیرمین نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ 

سپریم کورٹ نےآصف علی زرداری کے ریفرنس منتقلی کیس میں چئیرمین نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ریفرنس منتقلی کیس کی سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ نے چئیرمین نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے عدالت نے حکم دیا …

اور پڑھیں

کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے جعلی مقابلے میں تین کشمیری طلباء کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ۔ 

کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے جعلی مقابلے میں تین کشمیری طلباء کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ سال 30 دسمبر کو سرینگر میں ایک جعلی مقابلے میں بھارتی فوجیوں …

اور پڑھیں