منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

فرانس

فرانس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ فرانسیسی فوجی ہلاک3زخمی ہوگئے ہیں۔

فرانس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ فرانسیسی فوجی ہلاک3زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی عہدیداروں نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ آج کارسل کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا ، جس میں 5 فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

اور پڑھیں

حکومتی مذاکراتی ٹیم اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

فیض آباد کا راستہ ٹریفک کے لیے بحال۔ مطالبات کی منظوری کے حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ معاہدے پر وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور کمشنر اسلام آباد کے دستخط بھی موجود۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے 4 نکاتی تحریری معاہدے جاری کیا …

اور پڑھیں

پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے حوالہ سے پھیلائی جانے والی غلط اور بے بنیاد خبروں کی تردید کی ہے۔

ان خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کے بعد فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کے بعض حصوں اور جعلی ٹویٹر اکاؤنٹس کے ذریعہ پھیلائی جانیوالی …

اور پڑھیں

لاہور۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی میڈیا سے گفتگو

آج کا دن محسن انسانیت آقائے کائنات محمد مصطفےؐ کا دن ہے۔ اس ہستی کے بارے میں خدا نے کہا کہ یہ وجہ تخلیق کائنات و انسانیت ہے۔ ویسٹ یورپ و امریکہ میں چند گروہ سرکاری سطح پر سرکار دو عالم کی توہین کی کوشش کرتے ہیں۔ آج دنیا بھر کے مسلمانوں کی …

اور پڑھیں

خاتم النبیین حضور محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ تمام انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی

اسلامو فوبیا کو ختم کرنے کے لیے مسلم اُمہ کو اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہو گا۔ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی زندگی تمام کائنات کے لیے مشعل راہ ہے۔ جس پر عمل پیرہ ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو خط…

وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو خط میں لکھا ہے کہ وہ فیس بک سے اسلامو فوبیا اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز مواد پہ ویسی ہی پابندی عائد کریں جیسا کہ ہولوکاسٹ سے متعلق مواد پہ پابندی لگائی گئی ہے. وزیراعظم عمران خان نے لکھا …

اور پڑھیں

فرانس میں خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو اب نجی شعبے میں بھی لاگو کیا جائے گا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون : فرانس میں خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو اب نجی شعبے میں بھی لاگو کیا جائے گا۔ فرانس میں بیرونی مداخلت سے پاک ‘روشن خیال اسلام‘ کی بہت گنجائش ہے۔ انتہا پسندی روکنے کے لیے حکومت ایک نیا قانون لا رہی ہے۔ جس سے مذہبی …

اور پڑھیں