جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

فلسطین

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ 

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ بٹی میک کولم نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی امداد اسرائیل کو کسی فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال نہیں کی جائے گی۔ امریکی …

اور پڑھیں

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات کا اور شاید بحرین کا بھی دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اگلے ہفتے تین گھنٹں …

اور پڑھیں

مراکش جس سے چاہے تعلقات رکھے مگر مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں ہوگی:ترکی

مراکش جس سے چاہے تعلقات رکھے مگر مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں ہوگی: ترکی وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پرمراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا سے ٹیلیفون رابطے پر واضح الفاظ میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر سودے بازی …

اور پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے امریکی دباؤ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین سے متعلق …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی حنید لاکھانی سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس:

سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس: کراچی :  پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، حنید لاکھانی سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کی ان کے ہمراہ سربراہ بیت المال سندھ و پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی، پی ٹی آئی رہنما جہانشیر جونیجو و دیگر …

اور پڑھیں

قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانیوالوں کو قوم معاف نہیں کر یگی، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانیوالوں کو قوم معاف نہیں کر یگی، وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کسی احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنرہاوس …

اور پڑھیں

مختلف ممالک کےسفرا،سفارتکار, دفاعی اتاشی آج ایل او سی کا دورہ کریں گے

بین الاقوامی اداروں کےنمائندے بھی آج ایل اوسی کادورہ کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرسفراکو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ آزربائیجان، بوسنیا، یورپی یونین کے سفرا،دفاعی اتاشی کاوفددورہ کرےگا۔ سعودی عرب،جنوبی افریقہ،ترکی اور فلسطین ک سفرابھی دورہ کریں گے۔ یونان،آسٹریلیا،ایران،کرغزستان اور عراقی سفیر بھی …

اور پڑھیں

سوڈان ممکنہ طور پر حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا ملک بن سکتا ہے،

سوڈان ممکنہ طور پر حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا ملک بن سکتا ہے، سوڈان کا اعلیٰ رکنی وفد جنرل عبد الفاتح البرہان کی قیادت میں متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی وفداسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے عوض مالی فوائد …

اور پڑھیں

قطر کے فلسطین سےبرادارنہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قطری وزارت خارجہ

قطر کے فلسطین سےبرادارنہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن مسئلہ فلسطین پر قطر کا مؤقف برقرار ہے قطر فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانے کے لیے کسی کوشش سے گریز نہیں کرے گا۔ فلسطینی سرزمین سےاسرائیلی قبضہ ختم ہوکر آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہو، …

اور پڑھیں