منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

محرم الحرام

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراقی سفیر عزت مآب حامد عباس لفطہ کی ملاقات

چہلم امام حسین ؓ کی موقع پر پاکستانی زائرین کی سہولت اور دیگر انتظامات پر مشاورت کی گئی عراقی سفیر نے پیر نور الحق قادری کو مجوزہ زیارت پالیسی اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا عراقی حکومت ہر سال پاکستانیوں سمیت لاکھوں زائرین کی بہترین دیکھ بھال کرتی ہے. بغداد اور …

اور پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس

قرارداد کمیٹی چئیرمین سینیٹر رحمان ملک کیطرف سے پیش کی گئی جسکو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ قرارداد۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ وزارت داخلہ اور تمام قانون نافذ کرنے والے ایجنسیوں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے پر شاباش دیتی ہے۔ محدود ذرائع ، مشکل حالات اور شرپسند …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ فرانسیسی جریدہ میں دوبارہ گستخانہ خاکوں کی اشاعت انتہائی قابل مذمت ہے۔ مسلم امہ اجتماعی سطح پر اس معاملہ کو اقوام متحدہ اور فرانسیسی حکومت سے اٹھائے۔ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی کسی کو …

اور پڑھیں

محرم الحرام میں بہترین فرائض سرانجام دینے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں ظہرانہ کا انعقاد

ڈی آئی جی ہزارہ کی تقریب میں مہمان خصوصی شرکت، تقریب سے خطاب اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام تقسیم کیے محرم الحرام میں بہترین سیکیورٹی فرائض سرانجام دینے پر اپ سبکو مبارکباد و خراج تحسین پیش کرتاہوں، قاضی جمیل …

اور پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے اہم بیان

مقبوضہ جموں و کشمیر میں،مذہبی رواداری کی جھوٹی دعویدار، بھارت سرکار نے ظلم و ستم کی انتہا کر دی پہلے تو عزاداری کے جلوسوں کو نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی بعد ازاں ان جلوسوں کے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا گرفتاریاں کی گئیں – پیلٹ گنز کا …

اور پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ حضرتِ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت حق کی فتح کا استعارہ ہے۔

پنے پیغام میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ یوم عاشور بڑی سے بڑی آزمائش کا مقابلہ کرنے کا جذبہ صادق عطا کرتا ہے، اس واقعہ عظیم سے سبق ملتا ہے کہ باطل قوتوں کے مقابلے کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کرنا چاہیئے، آج اس عہد …

اور پڑھیں

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خرم شیرزمان

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پولیس، ٹریفک پولیس، رینجرز، اسکاؤٹ سمیت تمام اداروں نے بہتر فرائض سرانجام دیے۔ جلوس، امام بارگاہوں، مجالس کی سیکیورٹی پر معمور جوانوں پر فخر ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے اداروں کی وجہ سے کراچی میں آج امن ہے۔ اداروں کی وجہ …

اور پڑھیں

پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر24 نیوزکا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔

پیمرانے مورخہ 20اگست 2020ء کو تما م ٹی وی چینلزکو محرم الحرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور چینلز کو اپنی نشریات کے دوران ایسا مواد جو کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو ٹھیس پہنچائے یانفرت انگیز ی اور فرقہ واریت پر مبنی ہو، نشر نہ کرنے کی …

اور پڑھیں

ریسکیو 1122کا پنجاب بھر میں "محرم الحرام کیلئے ریسکیو کور” اور مختلف اضلاع میں فلڈریسکیو آپریشن

لاہور: ڈی جی ریسکیو کی ضلعی افسران کو "محرم الحرام ریسکیو کور” اور فلڈریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کی ہدایات۔ ریسکیو 1122کا پنجاب بھرمحرم الحرام کیلئے ریسکیو کور اور مختلف اضلاع میں فلڈ ریسکیو آپریشن۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبائی دارالحکومت میں 644عزاداران کو ریسکیو نے فرسٹ ایڈ فراہم کی۔  گزشتہ 24 گھنٹوں …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آرام باغ سے صدر تک جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آرام باغ سے صدر تک جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا ۔ تمام روٹس بالکل صاف اور کلیئر ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جلوس کو کیپری سینما سے لیڈ کیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے بات کرنے کے بعد کیپری سینما سے لے کر ٹاور …

اور پڑھیں