منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

موسم

امریکی:شدید سردی، امریکی ریاست میں پانی اور بجلی بھی غائب، خوفناک مناظر۔ 

امریکہ: شدید سردی، امریکی ریاست میں پانی اور بجلی بھی غائب، خوفناک مناظر۔ امریکی ریاست ٹیکسس میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان نے تباہی مچادی، لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں، سخت موسم کے باعث اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بین …

اور پڑھیں

امریکا میں بدترین طوفان‘70فیصد برف سے ڈھک گیا۔ 

امریکا میں بدترین طوفان‘70فیصد برف سے ڈھک گیا۔ شدید برفانی طوفان کے بعد انتظامیہ اور شہری بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔ واشنگٹن : امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے باعث ملک کے 70 فیصد علاقے برف میں ڈھک گئے۔ شدید سرد موسم میں برف باری اور طوفان کے …

اور پڑھیں

کراچی: شہر قائد میں سائبیرین ہواوؤں کے ڈیرے۔ 

کراچی: شہر قائد میں سائبیرین ہواوؤں کے ڈیرے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات۔ شمال مشرقی سمت سےچلنےوالی ہواکی رفتار12کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ۔ کم سےکم درجہ10اورزیادہ سےزیادہ25ڈگری تک رہےگا ۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار …

اور پڑھیں

آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام کی ہدایت پر ایم نائن موٹروے پر اضافی گاڑیاں اور نفری تعینات کردی گئی ہے۔

آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام کی ہدایت پر ایم نائن موٹروے پر اضافی گاڑیاں اور نفری تعینات کردی گئی ہے۔یہ اقدام ایم نائن کے مسافروں کی مدد اور انہیں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سائوتھ زون ( سندھ) کے مطابق ایم نائن کراچی …

اور پڑھیں

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ۔شروع ہوگیا۔ 

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برفباری کو سلسلہ بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت مستونگ اور قلات میں بھی جاری۔  برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔  محمکہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت قلات کوئٹہ مستونگ میں برفباری …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان میں بلند سطح پر واقع دو نئے نیشنل پارکس کا اعلان کیا.

وزیر اعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان میں بلند سطح پر واقع دو نئے نیشنل پارکس کا اعلان کیا. 3600 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے پر محیط یہ پارکس گلگت بلتستان کی کل اراضی کے 5 فی صد حصہ پر پھیلے ہوئے ہیں۔ "ہمالیہ نیشنل پارک” اور "نانگا پربت …

اور پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی

گزشتہ روز ہونے والے بین الصوبائی اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔ بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی۔ رواں سال موسم سرما کی چھٹیوں کا دورانیہ تین ماہ …

اور پڑھیں

ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا تازہ پریس رلیز ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا ۔ بارش کا یہ سلسلہ پیر تک …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے کیڈٹ کالج عیسی خیل میں نئے ہاسٹل بلاک کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کیڈٹ کالج عیسی خیل میں نئے ہاسٹل بلاک کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا اور پودا بھی لگایا۔ اس موقع پر علاقے خصوصاً خٹک بیلٹ کے لیے صاف پانی کی سپلائی کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ صاف …

اور پڑھیں