اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

وسائل

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8878 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اموات کی مجموعی تعداد 4468 ہوچکی ہے۔ آج مزید 184 مریض صحتیاب …

اور پڑھیں

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ 

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ پی اے ایف اسپتال کے زیر اہتمام آج ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد گردوں کی مختلف بیماریوں سے متعلق آگہی دیناتھا۔ میجر جنرل صفدر …

اور پڑھیں

وزیراعظم نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزمستردکردی۔ 

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کردی۔ اوگرانےپٹرول 14 روپے7پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ ہائی اسپیڈڈیزل 13 روپے61 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ لائٹ ڈیزل 7روپے43 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزتھی۔ اوگرانےمٹی کاتیل 10 روپے19 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی سفارش کی تھی۔

اور پڑھیں

منیجنگ ڈائر یکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی کا پراجیکٹس کیمپ رشکئی اور مردان ریجنل آفس کا دورہ۔ 

منیجنگ ڈائر یکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی کا پراجیکٹس کیمپ رشکئی اور مردان ریجنل آفس کا دورہ۔ منیجنگ ڈائر یکٹرسوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے گزشتہ روز ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سہیل گلزار اور ایس۔ جی۔ایم ڈسٹری بیوشن (نارتھ) ثاقب ارباب کے ہمراہ پر اجیکٹس کیمپ آفس رشکئی اور مردان …

اور پڑھیں

شہریار آفریدی عالمی فورمز پر کشمیر کو اٹھانے کے جامع فعال منصوبے پر عمل پیرا۔

کشمیر کمیٹی کا حکومت کی کشمیر پالیسی پر متفقہ رائے ہے – اراکین نے کشمیر پلان آف ایکشن پر رضامندی ظاہر کی شہریار آفریدی عالمی فورمز پر کشمیر کو اٹھانے کے جامع فعال منصوبے پر عمل پیرا۔ اسلام آباد ، 3 فروری: کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار …

اور پڑھیں

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیرِ اعظم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں بین الاقوامی معیار کے کارڈیالوجی اور کارڈیک سرجری بلاک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ بلاک کی تعمیر سے ساہیوال کے …

اور پڑھیں

اسلام آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی معاون خصوصی ندیم بابر اور تابش گوہر کے ہمراہ صنعتکاروں سے ملاقات۔ 

اسلام آباد: (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی معاون خصوصی ندیم بابر اور تابش گوہر کے ہمراہ صنعتکاروں سے ملاقات۔ وزیراعظم عمران خان صنعتی ترقی کو معیشت کا اہم ستون سمجھتے ہیں، صنعتوں سے متعلق تمام معاملات باہمی خوش اسلوبی اور دلچسپی سے حل کئے جائیں گے، گورنر …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ پشاور۔ 

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ پشاور۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اعلی کے پی محمود خان کی امن اومان کے حوالے سے اجلاس کی مشترکہ صدارت۔ اہم اجلاس سی ایم سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو صوبے میں امن و امان کی …

اور پڑھیں