ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

وفاقی قوانین

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ 

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن سے متعلق قانون سازی مکمل نہ کرنے پر عدالت برہم۔ جب اپنے لیے قانون سازی کرنی ہوتو فوراً کرلیا تھا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت اپنے لیے مفاد کے لیے تو قانون سازی کرلیتے …

اور پڑھیں

اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن شادی ہالز، انڈور تقریبات، مزارات پر عائد پابندی بھی اٹھا لی گئی، نوٹیفکیشن ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندیاں برقرار رہیں گی، نوٹیفکیشن

اور پڑھیں

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل۔ 

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل۔ سرحد پار تجارتی انڈکس میں، پاکستان کی رینکنگ 31 درجہ بہتر ہوئی ہے۔ "کاروبار کی آسانی” 28 درجے بہتری کے بعد 136 سے 108 ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔ پاکستان …

اور پڑھیں

شہریار آفریدی عالمی فورمز پر کشمیر کو اٹھانے کے جامع فعال منصوبے پر عمل پیرا۔

کشمیر کمیٹی کا حکومت کی کشمیر پالیسی پر متفقہ رائے ہے – اراکین نے کشمیر پلان آف ایکشن پر رضامندی ظاہر کی شہریار آفریدی عالمی فورمز پر کشمیر کو اٹھانے کے جامع فعال منصوبے پر عمل پیرا۔ اسلام آباد ، 3 فروری: کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی وزراء پرویزخٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شفقت محمودکی شرکت۔ چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر ، وزیر مملکت علی محمد خان اور وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان بھی اجلاس …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اسلام آباد میں ملاقات۔

وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اسلام آباد میں ملاقات۔ معاون خصوصی سید زوالفقار عباس بخاری بھی موجود۔ کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال۔

اور پڑھیں

کورونا وباء کے باجود ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے: شفقت محمود

کورونا وباء میں تیزی کے باجود ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے فیصلہ دے دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی ورچوئل کانفرنس ہوئی۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد …

اور پڑھیں

سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیے قومی ایئرلائن کا طیارہ آج دارلحکومت سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگا۔

اسلام آباد : سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیے قومی ایئرلائن کا طیارہ آج دارلحکومت سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے وزارت خارجہ اور داخلہ کی درخواست پر سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیے خصوصی طیارہ بھجوانے کا فیصلہ کیا۔ …

اور پڑھیں

مُلک بھر میں دوبارہ سے سکولز بند کرنے کا معاملہ

وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے سکولز بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے ٹویٹر پیغام میں ایسی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا۔ یہ واضع کرنا چاہتا ہوں کہ تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جارہا۔ ہم اس حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیتے …

اور پڑھیں

وزارت سمندرپار پاکستانی کا ایک اور بڑا اقدام۔

دس سال بعد خلیجی ممالک میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی۔ معاون خصوصی زلفی بخاری کی کویت کے سفیر عبدالرحمن کے ہمراہ کویت روانہ ہونے والے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز سے تقریب میں خطاب۔ کل کویت روانہ ہونے والی پہلی کھیپ میں 226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز شامل ہوں گی۔ دوسرے مرحلے …

اور پڑھیں