منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

پاک بحریہ

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونئیر چمپئین شپ انڈر 25 میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے …

اور پڑھیں

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ دو طرفہ مشقیں شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئیں۔ پاک بحریہ اور روسی بحری جہازوں کے مابین مشق عریبین مون سون2021 اس سلسلے کی تیسری مشق ہے۔ سری لنکن بحری …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 21 کی اختتامی تقریب۔ 

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 21 کی اختتامی تقریب۔ اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور, دفاعی پیداوار ,چیف منسٹر سندھ بھی تقریب میں شریک تھے۔ مشق امن 21 کی اختتامی تقریب میں …

اور پڑھیں

پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات۔ ترجمان پاک بحریہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق "امن” کا انعقاد سال2007 سے کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق "امن” کا انعقاد سال2007 سے کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ "امن مشق” کا بنیادی مقصد خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ آپریشنز اور جوابی کاروائیوں کی صلاحتیوں کو نکھارنا ہے۔ ترجمان پاک …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب۔ ترجمان پاک بحریہ تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط 2021 کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط 2021 کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ آپریشنل مشق کے دوران بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے مابین مشترکہ آپریشنز کوجانچا گیا۔ …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ ترقی پانے والوں میں کموڈور جاوید اقبال، کموڈور محمد سہیل ارشد اور کموڈور سلمان الیاس شامل ہیں۔ ریئر ایڈمرل جاوید اقبال اور ریئر ایڈمرل محمد سہیل ارشد نے 1989 جبکہ ریئر ایڈمرل سلمان الیاس نے 1990 …

اور پڑھیں

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ سعودی سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ نیول چیف اور معزز مہمان نے …

اور پڑھیں

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ڈویل سیٹ جے ایف۔17 تھنڈر کی تکمیل اور بلاک-III کی پیداوار کا باضابطہ آغاز۔ 

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ڈویل سیٹ جے ایف۔17 تھنڈر کی تکمیل اور بلاک-III کی پیداوار کا باضابطہ آغاز۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جناب نونگ رونگ کی تقریب میں معزز مہمان کی حیثیت …

اور پڑھیں