اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

پاک فضائیہ

‏پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے ایئرچیف مقرر ۔ 

‏پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے ایئرچیف مقرر ۔ ‏وزیراعظم نے ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کی تقرری کی منظوری دےدی۔ ‏ظہیر احمد بابر نے 1986 میں بطور فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکی۔ ‏ظہیر احمد بابر فائٹر اسکواڈرن آپریشنل ایئربیس اورریجنل ایئرکمانڈکرچکےہیں۔ ‏ظہیر احمد بابر ڈپٹی …

اور پڑھیں

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ 

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ پی اے ایف اسپتال کے زیر اہتمام آج ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد گردوں کی مختلف بیماریوں سے متعلق آگہی دیناتھا۔ میجر جنرل صفدر …

اور پڑھیں

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 11مارچ 2021: آج صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ انکی آمد پر ائیر مارشل عامر مسعود، ڈپٹی چیف آف دی ائیرا …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ 

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ سری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونئیر چمپئین شپ انڈر 25 میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے …

اور پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میں شاندار کامیابی کے دو سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب۔ 

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میں شاندار کامیابی کے دو سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب۔ ملکی سلامتی کو للکارنے والے جان لیں کہ پاک فضائیہ بروقت اور کاری ضرب لگانا جانتی ہے۔ اگر ہماری سالمیت اور خود مختاری کوللکارا گیا تو ہمارا ردِ عمل 27 فروری 2019 …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ 

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس …

اور پڑھیں

میراج طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی 50ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد۔ 

میراج طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی 50ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد۔ 25 فروری 2021: میراج جہازوں کی پاک فضائیہ میں 50 سالہ شمولیت، نمبر 22 آپریشنل کنورژن یونٹ اور نمبر 27 سکواڈرن کی بےمثال خدمات کے اعتراف میں پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر کلر ایوارڈ …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری انٹرفیس پر اجلاس کا انعقاد۔ 

اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری انٹرفیس پر اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس کی سربراہی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کی۔اجلاس میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری تعاون کو فروغ دینے پر غور۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اپنے منصوبوں کی …

اور پڑھیں

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ دو طرفہ مشقیں شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئیں۔ پاک بحریہ اور روسی بحری جہازوں کے مابین مشق عریبین مون سون2021 اس سلسلے کی تیسری مشق ہے۔ سری لنکن بحری …

اور پڑھیں