جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

کاروائی

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ 

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ ‏آصف زرداری کی شاہد خاقان، احسن اقبال اور مصدق ملک پر حملے کی مذمت۔ ‏سیاسی رہنماؤں پر حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے۔ ‏عمران خان نے سیاست میں گالی اور عدم برداشت کا عنصر پیدا کیا …

اور پڑھیں

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز پاکستان کوسٹ گارڈز اورگوادر پولیس نے گوادرکے مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹیمیں تشکیل دی۔ دوران آپریشن گوادر سٹی میں ہوڑہ (کشتی ) سے بیش قیمت منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو نا کام بنا دیا۔ دوران آپریشن …

اور پڑھیں

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا

جرمنی: صحافیوں نے محمد بن سلمان پر کیس دائر کردیا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلی عہدے داروں کیخلاف جرمنی میں صحافیوں کے گروپ (آر ایس ایف) نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ جمال …

اور پڑھیں

پھول نگر اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد، تین ملزمان گرفتار

پھول نگر اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد، تین ملزمان گرفتار۔ ڈی پی او قصور عمران کشور کی تھانہ سٹی پھولنگر میں پریس کانفرنس۔ پھول نگر ۔ تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی بڑی کاروائی، بین الصوبائی اسلحہ سمگل کرنے والے گینگ کے تین کارندے گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے جدید ناجائز اسلحہ …

اور پڑھیں

اسلام آباد میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 

اسلام آباد میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ کھنّہ پولیس نے صنم چوک میں پتنگ بنانے والے کارخانے پر چھاپہ۔ چھاپے کے دوران محمد صابر نامی کارخانے کے مالک کو گرفتار کرکے۔ کارخانے سے 10 ہزار سے زائد پتنگیں،700 سے زائد دھاتی ڈوریں اور دیگر سامان برآمد۔ ملزم کے خلاف …

اور پڑھیں

مراد علی شاہ کو وارننگ دیتے ہیں کہ انتقامی کارروائیاں بند کریں، ہم نہیں چاہتے کہ شہر کا امن دوبارہ خراب ہو۔ خرم شیر زمان

مراد علی شاہ کو وارننگ دیتے ہیں کہ انتقامی کارروائیاں بند کریں، ہم نہیں چاہتے کہ شہر کا امن دوبارہ خراب ہو۔ پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریوں کا سلسلہ نہیں رکا تو پورے شہر میں احتجاج کریں گے۔ انہیں تکلیف ہے کہ ہم ان کی کرپشن اور نیب کیسز پر آواز …

اور پڑھیں

آئی ایس پی آر : سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی

سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات شمالی وزیرستان کے ملک خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آئی بی او کی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد کمانڈر رحمت عرف خالد سمیت 2 ایکس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران حوالدار شہزاد رضا نے شہادت …

اور پڑھیں

جموں وکشمیر میں پابندیاں ، بڑی تعداد میں شہری حراست میں ہیں،ہیومن رائٹس واچ۔ 

جموں و کشمیر میں پابندیاں ، بڑی تعداد میں شہری حراست میں ہیں،ہیومن رائٹس واچ۔ نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے عالمی رپورٹ 2021 میں نشاندھی کی ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں 5 اگست 2019 میں کے بعد پابندیاں عائد ہیں ، …

اور پڑھیں

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ 

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت اور شہریت ظاہر نہیں کی ہے۔ بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر …

اور پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، ترجمان کوسٹ گارڈز۔ 

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، ترجمان کوسٹ گارڈز۔ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمداسمگلرز گرفتار۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ کوچ سے 43.80کلو گرام اعلی کوالٹی کی کرسٹل،37.65کلو گرام چرس،29.80کلو گرام ہیروئن،12.30کلوگرام ائس اور 6.15کلوگرام افیون برآ مد۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ (وندر) کوچ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد 04 اسمگلرز …

اور پڑھیں