منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

کرفیو

مساوات عالمی امن کے لئے شرط ہے۔ شہریار آفریدی ٹویٹ

بھارت نے طاقت کے ناجائز استعمال کر کے آسام، جوناگڑھ، حیدرآباد کی ریاستوں پر قبضہ کیا۔ اب بھارت کشمیر پر قبضہ مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان اس کی اجازت نہیں دے گا۔ اقوام متحدہ کو کشمیریوں کی رائے شماری کو یقینی بنانا ہوگا۔ پاکستان جنوبی ایشیاء میں قیام امن کے …

اور پڑھیں

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد غزہ میں 48 گھنٹے کا کرفیو نافذ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز کروناکے چار کیسز کی تصدیق کے بعد علاقے میں اگلے 48 گھنٹے کے لیے کرفیو لفا دیا گیا ہے۔ غزہ میں حکومت کے ترجمان سلامہ معروف نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا …

اور پڑھیں

بھارتی چوکیوں کے سامنے کشمیری عوام کے بھارتی فوجی قبضے کیخلاف اور آزادئ کشمیر کے حق میں شدید نعرے بازی۔

سیاہ پرچم لرائے گئے بھارتی پرچم کو آگ لگا دی گئی۔ تفصیلات کیمطابق ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلیئے ریاست بھر میں مظاہرے کیئے گئے۔ ضلع نیلم کے صدر مقام اٹھمقام میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام عوام کا جم غفیر بھارت …

اور پڑھیں

ایل او سی کے دونوں اطراف کے کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ، علی امین گنڈاپور۔

کشمیری پوری دنیا کے سامنے بھارتی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرزم کو بے نقاب کریں گے ، علی امین گنڈاپور ۔ لاکھوں کشمیریوں کے حقوق سلب کر کے بھارت کس منہ سے یوم آزادی منا رہا ہے ۔نرندر مودی آر ایس ایس کے ہندو انہتا پسند ایجنڈے پر گامزن ہے۔ …

اور پڑھیں

کاروباری طبقہ سخت نقصان سے دوچار

غیر قانونی طو ر پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست سے انٹرنیٹ کی مسلسل بندش نے مقامی کاروباری طبقے کو بھاری نقصان سے دوچار کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے پانچ اگست 2019کو غیر قانونی …

اور پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ نے عوام کے حقوق سلب کرنے کے لیے قانون سازی کی جس کی دنیا میں مثال نہیں ملتی ؛ اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ہمیشہ سے ساتھ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک کھڑا رہے گا؛ اسپیکر اسد قیصر اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ بھارتی آئین سے آرٹیکل 35-A اور 370 کو کالعدم قرار دینا غیر قانونی اورمقبوضہ کشمیرکے آبادیاتی ڈھانچے …

اور پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی بد ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے اور یہ اجلاس چین کی کوششوں سے ممکن ہوا: سفارتی ذرائع مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ وادی کی …

اور پڑھیں

بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے ساتھ خواتین فوجیوں کو بھی تعینات کردیا

تاریخ میں پہلی بار ، بھارتی فوج نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب جنگی کارروائیوں کے لئے خواتین فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کپواڑہ کے علاقے تنگدھار میں سدھنہ ٹاپ پر سطح سمندر سے 10ہزار فٹ کی بلندی پر خواتین فوجیوں کے ایک گروپ …

اور پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : قابض حکام نے سرینگر میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے کرفیو نافذ کر دیا

قابض حکام نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے آج سے سرینگر میں کرفیو اور دیگر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرول لائن …

اور پڑھیں

بھارت نے 5اگست کے یکطرفہ اقدامات کے بعد جموں وکشمیرمیں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی مہم شروع کی

گذشتہ سال 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے اپنے آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کئے جانے کے بعد سے بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموںوکشمیر ایک بڑی جیل کامنظر پیش …

اور پڑھیں