منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

یوم آزادی

صدر رجب طیب ایردوان نے بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے 37ویں یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت نکوسیا میں منعقدہ خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔

اور پڑھیں

آذربائجان کے دارلحکومت باقو میں جشن جاری

آذربائجان کے دارلحکومت باقو میں جشن جاری ۔ پاکستان ترکی اور آذربائجان کے جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں ۔ ‏کاراباخ کے اہم ترین علاقہ شوشہ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا گیا ہے- شوشہ آزربائیجانی ادب اور ثقافت کا مرکز کہلاتا ہے۔ یہ مقبوضہ خطے میں آرمینیا کا دفاعی قلعہ سمجھا …

اور پڑھیں

‏وزیراعظم عمران خان کی آذربائیجان کےصدرکویوم آزادی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ ‏وزیراعظم عمران خان کی آذربائیجان کےصدرکو یوم آزادی پر مبارکباد ‏وطن کےدفاع پروزیراعظم عمران خان کا آذربائیجان کی فورسز کو خراج تحسین ‏نگورنوکاراباخ کےمسئلےپر پاکستان آذربائیجان کےساتھ کھڑاہے، وزیراعظم ‏نگورنوکاراباخ کا مسئلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہوناچاہیے،وزیراعظم

اور پڑھیں

گزشتہ دن 14 اگست کو ریسکیو 1122نے پنجاب بھرمیں 1355 ایکسیڈنٹ میں فوری ریسکیو سروس فراہم کی

لاہور:14 اگست کو پنجاب بھر میں1355روڈایکسیڈنٹ میں فوری ریسکیو سروس فراہم کی گی۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب پنجاب بھر میں گزشتہ دن ایکسیڈنٹ میں 1547لوگ زخمی اور13 افراد کی اموات ہوئیں۔ ڈی جی ریسکیو 782لوگوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ اور765شدید زخمی لوگوں کو فوری ہاسپٹل شفٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر …

اور پڑھیں

ایل او سی کے دونوں اطراف کے کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ، علی امین گنڈاپور۔

کشمیری پوری دنیا کے سامنے بھارتی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرزم کو بے نقاب کریں گے ، علی امین گنڈاپور ۔ لاکھوں کشمیریوں کے حقوق سلب کر کے بھارت کس منہ سے یوم آزادی منا رہا ہے ۔نرندر مودی آر ایس ایس کے ہندو انہتا پسند ایجنڈے پر گامزن ہے۔ …

اور پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

⦁ سفیر پاکستان محمد نفیس زکریا نے پرچم کشائی کی ⦁ ⦁ سفیر پاکستان محمد نفیس زکریا نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی پر مبارک باد پیش کی ⦁ ⦁ سفیر پاکستان محمد نفیس زکریا نے کشمیریوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار …

اور پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پرایس ایس یوہیڈکوارٹرزمیں پرچم کشائی اورکمانڈوز کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز میں ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن مقصود احمدنے 73 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں کمانڈنٹ ایس ایس یو عرفان مختار بھٹو، ایس پی ایس ایس یو راجہ محمد ارشد، ایس ایس پی کورٹ پولیس چوہدری اسد، ایس پی مددگار15 …

اور پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

سعودی عرب کے سفیر نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو یوم آزادی کی مبارکباد دی سعودی عرب کے سفیر کا یوم آزادی پر پاکستانی قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار وزیر اعلی عثمان بزدار کا سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے …

اور پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کے تحت پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی پر تقریب پرچم کشائی ہوگی

تقریب اسی مقام پر ہوگی جہاں پانچ اگست کو جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر بھارتی ایجنٹوں نے بم دھماکہ کیا تھا۔ بم حملے میں جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ بھارت اور اس کے مقامی ایجنٹ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔ …

اور پڑھیں

74ویں یوم آزادی پر وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا پیغام

آج پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی پر میں تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ان تمام قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے آباؤ اجداد نے ہمارے لیئے یہ پیارا ملک بنانے کے لیئے دیں۔ آئیں ساتھ مل کر آزادی کے تمام شہداء کو سلام …

اور پڑھیں