منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

خاص خبر

پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرام و کوآرڈینیشن کا الیکشن جیت لیا ترجمان وزارت خارجہ

اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے 54 ممبران میں سے 52 ممبران نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا جس کے نتیجے میں پاکستان 96فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا – ترجمان وزارت خارجہ پاکستان کا پروگرام و کوآرڈینیشن کمیٹی میں بار دگر انتخاب ،پاکستان کی اقوام …

اور پڑھیں

کراچی میں سیلابی صورتحال ایمرجنسی کا نفاز

کراچی میں سیلابی صورتحال ایمرجنسی کا نفاز اگلے 24 گھنٹے اھم قرار 5لاکھ سے زائد افراد کا بے گھر ھونے کا خدشہ پوری بستیاں سیلابی ریلے میں ڈوب گئے جمعرات تک کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے پر غور وزیر اعلی سندھ کا ھنگامی اجلاس طلب بارش صورتحال / تازہ ترین محکمہ …

اور پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات پر ترک صدر طیب رجب اردوگان کی تنقید

ترکی کا کہنا ہے کہ تاریخ اور خطے کے لوگ اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر متحدہ عرب امارات کے ‘منافقانہ طرز عمل’ کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے کیونکہ ترکی کے مطابق یو اے ای نے یہ فیصلہ اپنے مفادات کے لیے کیا ہے۔متحدہ عرب امارات پر کڑی تنقید، …

اور پڑھیں

دبئی سے بھارت جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ

دبئی سے بھارت جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ، طیارہ کاری پور ائیرپورٹ پر کریش کیا، طیارے میں 191 مسافر سوار تھے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ  تفصیلات کے مطابق دبئی میں پھنسے ہندوستانیوں کو بھارت واپس لے جانے والا مسافر طیارہ کریش کر گیا ہے۔

اور پڑھیں

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکا

مسجد کے سامنے جماعت اسلامی کی ریلی گزررہی تھی،ترجمان کراچی:دھماکے کے بعد پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ رینجرز نے ریلی کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ ریلی کشمیریوں کی حمایت میں نکالی جارہی تھی۔ ہلاکتوں کا خدشہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار …

اور پڑھیں

شیخ حسینہ واجد نے تاریخ میں پہلی بار کسی انڈین وزیراعظم کے خلاف لب کشائی کی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے انڈیا کو کھری کھری سنائی ہیں۔

چند دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے شیخ حسینہ واجد کو فون کیا تو میں نے عرض کی تھی کہ یہ بہت معنی خیز ہے۔ اس پر کچھ لوگوں نے طنزیہ تبصرے بھی کیے۔ اس کے بعد اچانک پاکستان اور بنگلہ دیش میں رابطے بڑھ گئے جس پر انڈین میڈیا …

اور پڑھیں

لبنان: بیروت میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد100 ہو گئی جب کہ 4000 افراد زخمی ہیں۔ بیروت کی بندرگاہ پر اچانک دھماکوں اور تباہی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبزول کرا لی۔ بندر گاہ پر ہونے والے …

اور پڑھیں

ہم نے ایک سیل کو نشانہ بنایا اور اب ہم ۔ ۔ ۔بیروت دھماکوں سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کیا دھمکی دی تھی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں پراسرار دھماکے میں 75 سے زائد افرادمارے گئے ہیں اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفس کی طر ف سے جاری دھمکی آمیز بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاکردیا۔ دھماکوں سے دو گھنٹے قبل ” پرائم منسٹر آف اسرائیل” …

اور پڑھیں

بیروت دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے: وزیر صحت

لبنان کےدارالحکومت بیروت میں منگل کو ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد ملک میں سرکاری طور پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 78 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 4000 سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ …

اور پڑھیں