منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

خالصتان

اقوام متحدہ کے باہر عالمی دنیا کے اجلاس کے موقعے پر سکھوں نے مودی کا چہرہ نیو یارک میں بے نقاب کر دیا

اقوام متحدہ کے باہر عالمی دنیا کے اجلاس کے موقعے پر سکھوں نے مودی کا چہرہ نیو یارک میں بے نقاب کر دیا۔مظاہرین کی تصاویر آپ دیکھ سکتے ہیں۔

اور پڑھیں

بھارت:فاشسٹ مودی حکومت کا سکھوں کے خلاف تازہ ترین اقدام ، 40ویب سائٹس پر پابندی

بھارت میں مودی کی زیرقیادت فاشسٹ حکومت نے سکھوں کے خلاف تازہ ترین اقدام کرتے ہوئے سکھ برادری کے ارکان اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی 40 ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔ سکھ بھارت میں مسلمانوں کے بعد دوسری بڑی اقلیت ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سے قبل …

اور پڑھیں

سکھ فوجی ہندوستانی فوج کی نوکری چھوڑ کر ہم سے تنخواہ لیں. سکھ فار جسٹس کا بڑا اعلان

یاد رہے کہ گزشتہ روز لداخ کے مقام پر چین کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں میں زیادہ تر سکھ فوجی تھے- خالصتان کی آزادی کی تحریک سکھ فار جسٹس نے سکھ فوجیوں کو 14 جون کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ رجسٹریشن میں حصہ لینے کی دعوت …

اور پڑھیں

چین نے وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے بیجنگ میں لاک ڈاﺅن کردیا

دارالحکومت میں شہریوں کو باہر جانے کی پابندی عائد‘بیجنگ میں 106نئے کیس سامنے آئے ہیں. چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسزسامنے آنے کے بعد دوبارہ سفری پابندیاں عائد کردی گئیںعالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے دارالحکومت میں شہریوں کو باہر …

اور پڑھیں

لداخ بارڈر پر چین اور بھارتی افواج کے مابین تصادم

لداخ بارڈر پر چین اور بھارتی افواج کے مابین تصادم چینی فوج نے ایک بھارتی کرنل سمیت 3 بھارتیفوجی ہلاک ہوگئے ہیں. دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے مابین متنازعہ کشمیر کے علاقے لداخ میں چینی افواج کے ساتھ جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اور پڑھیں

"سکھ فار جسٹس”کا چین کے نام خط

عالمی خالصتان تنظیم "سکھ فار جسٹس” جس کا ہیڈ کوارٹر نیویارک امریکہ میں ھے، نے چین کے صدر کے نام ایک خط لکھا ھے جس میں انہوں حالیہ چین بھارت سرحدی کشیدگی میں چین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ھے۔۔۔ اسکے علاوہ خط میں بتایا گیا ھے کہ دنیا …

اور پڑھیں