اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

انگلینڈ

انگلینڈ کی خبریں

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانوی ایوانِ بالا کے رکن لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات۔ 

وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانوی ایوانِ بالا کے رکن لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری بھی شریک۔ وزیرِ اعظم نے لارڈ عامر کو کم عمری میں لارڈ کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد دی. …

اور پڑھیں

دنیا بھر میں گوگل، یوٹیوب سروسز اچانک بند

دنیا بھر میں گوگل، یوٹیوب سروسز اچانک بند دنیا بھر میں یوٹیوب اور گوگل میل کی سروسز اچانک بند ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام میں گوگل کی یہ دونوں سروسز اچانک بند ہوگئیں جس کے باعث ان سروسز کو استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین پریشان …

اور پڑھیں

برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز۔

برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز۔برطانوی ائیر لا ئن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز آج الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔ معاون خصو صی زلفی بخاری نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کے ہمرا اسلام آباد ائیرپورٹ پر ورجن ائیر لائن کو خوش آمدید کیا۔ورجن ائیر …

اور پڑھیں

یہاں کے حالات انگلینڈ سے بالکل مختلف ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم

بابر اعظم / کپتان قومی کرکٹ ٹیم یہاں کے حالات انگلینڈ سے بالکل مختلف ہیں۔ ہم گراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت مس کررہے ہیں، بابر اعظم جب بھی گراؤنڈ میں پریکٹس شروع ہوگی تو یہ سب کچھ پیچھے رہ جائے گا۔ ہمارے لیے پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ …

اور پڑھیں

مفرور کا انٹرویو چلا جسے عوام دیکھ کر محظوظ ہوئے۔مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر

مفرور کا انٹرویو چلا جسے عوام دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ اسحاق ڈار اینکر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکے عدالتوں کا کیسے دیں گے۔ انہوں نے انٹرویو میں مضحکہ خیر باتیں کیں اسحاق ڈار نے کہا نیب حراست میں متعدد لوگ جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا میری ایک ہی پراپرٹی …

اور پڑھیں

پاک ـ برطانوی تعلقات گہرے انسانی رشتوں پر مشتمل ہیں۔” برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے سینٹر فارائیرو سپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیزسے ایک خطاب کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے گہرے ، دیرینہ اور قریبی روابط کی اہمیت کو سراہا اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی ہائی …

اور پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی۔ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے صبح سویرے لاہور پہنچی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میت کو وصول کیا۔ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی غیر ملکی پرواز 259 …

اور پڑھیں

لاہور: پنجاب حکومت نے  شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور: پنجاب حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی کابینہ سب کمیٹی برائے داخلہ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو سفارشات بھجوائے گی اس سے قبل پیرول سے متعلق …

اور پڑھیں