اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

تجزیہ

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ شہباز گل

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ اب نئے ابو جان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو آپ لوگ۔ بیگم صفدر اپنی مرضی سے …

اور پڑھیں

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 

صدر ِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا افتتاح کیا۔ 11مارچ 2021: آج صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پی اے ایف ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ انکی آمد پر ائیر مارشل عامر مسعود، ڈپٹی چیف آف دی ائیرا …

اور پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں۔ترجمان کوسٹ گارڈز۔ 

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں۔ ترجمان کوسٹ گارڈز۔ گوادر شہر کے قریب نیلیٹ کے پہاڑی علاقوں میں غیر قانونی طریقے سے چھپائی گئی 1010کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ اوتھل موبائل گشت کے دوران ٹرک سے 6800 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد 02 افراد گرفتار۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ مسافر کو …

اور پڑھیں

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور اوورسیز پاکستانی ملک میں سر مایہ کاری کریں ،ون ونڈو کے تحت فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی، گورنر پنجاب ‎اسلام آباد (نمائندہ لِیڈ نیوز) گور نر پنجاب چوہدری سرور نے نجی میڈیکل کمپنی بیل میڈیکس …

اور پڑھیں

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے۔ 

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے۔ ائی جی اسلام آباد نے مبارک دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی۔ محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت کسی …

اور پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ 

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن سے متعلق قانون سازی مکمل نہ کرنے پر عدالت برہم۔ جب اپنے لیے قانون سازی کرنی ہوتو فوراً کرلیا تھا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت اپنے لیے مفاد کے لیے تو قانون سازی کرلیتے …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق صورتحال پر بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق صورتحال پر بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9689 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 260 نئے کیسز سامنے آئے۔  سندھ میں ابتک کورونا کے 3054933 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ صوبے میں ابتک 259163 کیسز ہوچکے ہیں۔ آج …

اور پڑھیں

مفاہمت کے بادشاہ اور چھانگا مانگا سیاست متعارف کروانے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل۔ پرچی چیئرمین کا امیدوار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ایک ووٹ زیارہ پڑا تو ان کی چوری پر مہر ثبت ہو جائے گی۔ عجب ڈھٹائی ہے چوری کرنے والے ببانگ دہل اقرار کر رہے ہیں۔ دھاندلی …

اور پڑھیں

ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی تہران : ایرانی حکام نے صوبے سیستان بلوچستان میں انٹرنیٹ تک رسائی معطل کر دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوب مشرقی حصے میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم کئی تنظیموں نے اتوارکو جاری …

اور پڑھیں