منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

موسم

28ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

28ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ سلالم کیٹیگری کے چاندی اور کانسی کے تمغے گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے میر نواز اور زاہد عباس نے حاصل کئے۔ چوتھے سنو بورڈنگ کپ میں گلگت بلتستان اسکی ایسوسی ایشن کے اسنوبورڈرز …

اور پڑھیں

محکمہ موسمیات نے اتوار (شام ) سے منگل کے دوران 2021 کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔ 

محکمہ موسمیات نے اتوار (شام ) سے منگل کے دوران 2021 کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔ اتوار کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا اور پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔ جس کے باعث اتوار (شام ) …

اور پڑھیں

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ کل سےشروع ہونےکاامکان۔ محکمہ موسمیات

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ کل سےشروع ہونےکاامکان۔ محکمہ موسمیات ‎پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔‎بارشوں وبرفباری کاسلسلہ ہفتہ کےروز تک جاری رہنے کاامکان۔گلیات میں جمعہ اور ہفتہ کو بارش اور برف باری کا امکان۔بالائی خیبر پختونخواکے پہاڑی علاقوں میں …

اور پڑھیں

جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز و اسکولز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان: ادارہ کل سے 24 دسمبر تک بند رہے گا: نوٹیفکیشن جاری

جامشورو:  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر صوبائی حکومت کے اعلان کے تحت جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز میں بھی کل 26 نومبر 2020ء سے 24 دسمبر 2020ء تک موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ رجسٹرار غلام محمد بھٹو کی …

اور پڑھیں

کراچی, موسم سرما کی پہلی بارش

کراچی, لانڈہی, کورنگی, ملیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع موسم سرما کی پہلی برسات پڑتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا گزشتہ روز کی نسبت آج سردی میں اضافہ ہوا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا …

اور پڑھیں

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروس نے بھئ اپنی سفارشات بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس کو پیش کیں۔ صوبائی وزرا نے اپنے متعلقہ صوبوں کی، ایجوکیشن سیکٹر …

اور پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری

گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 اموات ہوئیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 736 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 25 ہزار480 ہوگئی۔ کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار702 ہوگئی۔ سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 42ہزار641ہوگئی۔ پنجاب میں 1لاکھ 2ہزار 1 سو 7 اور خیبرپختونخوا 38ہزار810تعداد ہے …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے عمرکوٹ کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے عمرکوٹ کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تحصیل پتھورو گائوں شیر خان : نہڑی سمیت دیہہ چھیلیو کے زیر آب علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ پی ٹی آئی رہنما جانشیر جونیجو، اکبر پلی،آفتاب قریشی،حاجی نثار آرائیں، امین اللہ …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ عمرکوٹ کے برسات متاثرہ علاقے دینو چانگ پہنچے

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ عمرکوٹ کے برسات متاثرہ علاقے دینو چانگ پہنچے حلیم عادل شیخ نے عمرکوٹ کے برسات متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔ ایک ماہ سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے ہزاروں خاندان سڑکوں پر ہیں۔گوٹھ …

اور پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ سے تعلق رکھنے والے پی پی پی اراکین پارلیمان نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ رین ایمرجنسی ریلیف فنڈ میں دے دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ سے تعلق رکھنے والے پی پی پی اراکین پارلیمان نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ رین ایمرجنسی ریلیف فنڈ میں دے دی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے برسات سے بدترین متاثرہ سندھ کے چار اضلاع میں متاثرین بارش کی امداد کا سلسلہ شروع کردیا۔ نثار کھوڑو …

اور پڑھیں