ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

آزاد کشمیر

عمران خان فوج کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں،مریم نواز

‏ن لیگ آزاد کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی۔ بلوچستان ، کے پی کے میں اربوں پتی لوگوں کو ٹکٹس دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے جو رائے دی وہ آئین کے تحت دی۔ آئین میں ترمیم کا نہ ہی …

اور پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

تاجکستان میں زلزلے سے شدید تباہی اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزادکشمیر میں …

اور پڑھیں

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت تشویشناک ہے‏۔ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار869ہوگئی۔ گلگت بلتستان …

اور پڑھیں

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ 

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی۔ ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے۔ آزادکشمیر میں مثبت …

اور پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ قومی کمیشن برائے انسانی ترقی ملک میں عالمگیر پرائمری تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرے۔  قومی کمیشن برائے انسانی ترقی اسکول سے باہر بچوں کو رسمی اور …

اور پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، یو این مبصرین بال بال بچ گئے۔ 

ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، یو این مبصرین بال بال بچ گئے۔ یو این کے افسران نے پاک فوج کی چیک پوسٹ میں پناہ لی،ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ۔ مظفر آباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ …

اور پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ افتتاحی تقریب کا آغاز، 

  کشمیر پریمیئر لیگ افتتاحی تقریب کا آغاز، شہریار آفریدی، شاہد آفریدی، سردار مسعود خان، اظہر محمود ، عارف ملک اور شہزاد اختر شریک۔ لیگ میں 6 ٹیموں کا انتخاب کیا گیا۔ لیگ میں میرپور رائلز، کوٹلی پینتھرز، باغ سٹالینز، راولاکوٹ ہاکس، اوورسیز واریرز، مظفرآباد ٹائگرز شامل۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے …

اور پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 45 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 45 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ملک میں کورونا کے مصدقہ متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 92 ہزار 356 فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار 861 ہے۔ سندھ میں ایک لاکھ 70 ہزار …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس کا مارننگ سیشن

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس کا مارننگ سیشنتمام چیف سیکرٹریز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودگی اور پھیلاو سے متعلق بریفنگ۔ وبا کی قومی پھیلاو کی شرح 7٫2فیصد قرار۔ سب سے زیادہ کورونا پھیلاو کی شرح …

اور پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود کی وفد ہمراہ او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وفد ہمراہ او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر روانہ۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔ وزیر خارجہ ،نائجر میں منعقد ہونیوالے سہ …

اور پڑھیں