اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

گلگت بلتستان

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

تاجکستان میں زلزلے سے شدید تباہی اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزادکشمیر میں …

اور پڑھیں

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت تشویشناک ہے‏۔ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار869ہوگئی۔ گلگت بلتستان …

اور پڑھیں

28ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

28ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ میں محمد کریم نے سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ سلالم کیٹیگری کے چاندی اور کانسی کے تمغے گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے میر نواز اور زاہد عباس نے حاصل کئے۔ چوتھے سنو بورڈنگ کپ میں گلگت بلتستان اسکی ایسوسی ایشن کے اسنوبورڈرز …

اور پڑھیں

گلگت بلتستان میں واقع وادی نلتر  میں سرمائی کھیلوں کا آغاز۔ 

گلگت بلتستان میں واقع وادی نلتر  میں سرمائی کھیلوں کا آغاز۔ پاک فضائیہ کے ا سکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا۔ سلالم کیٹیگری میں تینوں پوزیشنز پاک فضائیہ کے  اسکئیرز نے حاصل کیں۔ سلالم کیٹیگری میں نوید نے طلائی جبکہ …

اور پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے گلگت بلتستان قانون سازی اسمبلی کے سپیکر کی ملاقات۔ 

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے گلگت بلتستان قانون سازی اسمبلی کے سپیکر کی ملاقات۔ چیئرمین سینیٹ نے سید امجد علی کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سنجیدہ ہیں۔ شمالی علاقہ جات سیاحت …

اور پڑھیں

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ 

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی۔ ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے۔ آزادکشمیر میں مثبت …

اور پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ 

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان نذیر احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ گلگت بلتستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے موجودہ …

اور پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ قومی کمیشن برائے انسانی ترقی ملک میں عالمگیر پرائمری تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرے۔  قومی کمیشن برائے انسانی ترقی اسکول سے باہر بچوں کو رسمی اور …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خورشید خالد کی ملاقات۔ 

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خورشید خالد کی ملاقات۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی و فروغ، صنعت میں مقامی لوگوں کیلئے روزگار مواقع کی فراہمی،ماحول دوست سیاحت پرخصوصی توجہ، گلیشئیر اور جنگلات کی حفاظت پر تفصیلی گفتگو پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور …

اور پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی …

اور پڑھیں