منگل 12 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 22 جون 2021

پشاور

شہر پشاور کی خبریں

اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، کیپٹن صفدر

مجھے نیب نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور میں دوسری پشاور میں چل رہی ہے۔ بہتر ہے کہ مجھے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں۔ مجھے معلوم ہے کہ نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ کیا مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو میں زہر بھی اللہ کے …

اور پڑھیں

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ 

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے احمد کریم کنڈی، ملک امجد آفریدی اور شیر اعظم وزیر نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نگہت اورکزئی، ثناءاللہ اور بادشاہ صالح نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو …

اور پڑھیں

پشاور: صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاوس پشاور پہنچ گئے۔ 

پشاور: صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاوس پشاور پہنچ گئے۔ صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ون آن ون ملاقات۔ ملاقات میں صوبہ بھر بشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن و امان، ترقیاتی امور،عوامی فلاح و بہبود کےاقدامات سمیت صوبہ کی مجموعی …

اور پڑھیں

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا۔ 

  پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا۔ یونیورسٹیوں میں و ی سیز کی تقرری کیلئے سیاستدانوں کے ذریعے سفارش کرنے پر گورنر کی برہمی۔ گورنر شاہ فرمان نے وائس چانسلرز کو سیاسی ملاقاتوں اور سفارشی رابطوں پر وارننگ جاری کردی۔ گورنر …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ پشاور۔ 

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ پشاور۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اعلی کے پی محمود خان کی امن اومان کے حوالے سے اجلاس کی مشترکہ صدارت۔ اہم اجلاس سی ایم سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو صوبے میں امن و امان کی …

اور پڑھیں

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرار۔ 

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرار۔ مسلسل پانچویں سال ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا مین ٹائٹل اسپانسر بن گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا. لاہور …

اور پڑھیں

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عوام نے ان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عوام نے ان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے، خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے جتنے بھی جلسے کیے وہ مکمل طور پر فلاپ ہوئے ہیں، وہ جو …

اور پڑھیں

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔ اس مرحلے میں اسکیم کو ضلع پشاور، مردان ، ہری پور، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی کی 100 فیصد آبادی تک توسیع دی جارہی ہے۔ ان چھ اضلاع کی ایک کروڑ 40 لاکھ آبادی …

اور پڑھیں

پشاور : وزیر داخلہ شیخ رشید کی پشاور میں پریس کانفرنس۔ 

پشاور : (ویب مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید کی پشاور میں پریس کانفرنس۔ نیا سال سب کو مبارک ہو۔ آج طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔ آج 91 ممالک کے ساتھ آن لائن ویزے کا آغاز کیا گیا۔ ایک ہی دن میں دو لاکھ تک درخواستیں آئیں۔ جو این جی اوز سیاست …

اور پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔وزیر اعلی کی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد۔ صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ کے پی میں امن و امان کے حوالے سے وزیر داخلہ کا اطمینان …

اور پڑھیں