منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ملتان

ملتان:بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیںکہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا۔ عالمی برادری کو آگاہ کیا کہ ہندوستان پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کر رہاہے۔ ہندوستان سی پیک کو …

اور پڑھیں

ملک بھرمیں کورونا کے 3ہزار 369نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی

ملک بھرمیں کورونا کے 3ہزار 369نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی ملک بھرمیں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا سے72افراد جاں بحق ہوئے ،کورونا سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8ہزار 796ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4لاکھ 38ہزار425ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا کےایکٹو کیسز کی تعداد 46ہزار629ہوگئی۔ گزشتہ …

اور پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملتان میں تشدد کیخلاف جمعہ اور ہفتہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملتان میں تشدد کیخلاف جمعہ اور ہفتہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کررکھا تھا، بلاول بھٹو زرداری کے کورونا کا شکار …

اور پڑھیں

مریم نواز نے کہا کہ آج کے جلسے میں آصفہ بھٹو زراری کو خوش آمدید کہتی ہوں,مریم نواز

  مریم نواز نے کہا کہ آج کے جلسے میں آصفہ بھٹو زراری کو خوش آمدید کہتی ہوں کہ شہید کی بیٹی بھی حکومت کے خلاف جاری تحریک کا حصہ بن گئی ہیں اور پیپلز پارٹی کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز نے کہا مجھے والد …

اور پڑھیں

اپوزیشن کورونا وباء کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار

اپوزیشن کورونا وباء کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے۔ عوام کو کورونا سے بچاؤ ضروری ہے نہ کہ بے وقت جلسے۔حکومت کورونا کی دوسری لہر کو روکنے کے لئے کوشاں ہے۔ مسترد شدہ عناصر جلسہ پولیٹیکس کر رہے ہیں۔ کورونا وباء کی موجودہ صورتحال میں جلسوں کا رتی …

اور پڑھیں

اناڑی بچے اپنے والدین کی کرپشن بچانے کے لیے دربدر بھٹک رہے ہیں۔خرم شیر زمان

اناڑی بچے اپنے والدین کی کرپشن بچانے کے لیے دربدر بھٹک رہے ہیں۔ کورونا کے سفیروں کو پاکستان میں کورونا پھیلانے نہیں دیں گے۔خرم شیر زمان پی ٹی آئی کی حکومت کے لئے عوام کی جان سے زیادہ کچھ اہم نہیں، اپوزیشن قیادت ٹکراو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔سعید آفریدی …

اور پڑھیں

شریف فیملی کے افراد جلد پاکستان واپس آئیں گے، نواز فیملی کی واپسی کے لیے پوری کوششیں کررہے ہیں۔فواد چوہدری

جہلم وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کے افراد جلد پاکستان واپس آئیں گے، نواز فیملی کی واپسی کے لیے پوری کوششیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنازوں، انتقال پر نہ …

اور پڑھیں

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل۔

اسلام آباد: ن لیگ کے درباری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ ناکامی کا خوف انکے چہرے سے عیاں ہے۔ رونا دھونا ن لیگ کا مقدر بن چکا ہے۔ ن لیگ کی دوغلی اور منافقت کی سیاست بے نقاب ہو چکی۔ پی ڈی ایم کو پشاور میں ناکام جلسے کے بعد ملتان …

اور پڑھیں

قوم کا پیسہ لوٹنے والا کرپٹ ٹولہ کچھ بھی کر لے ان کو این آر او نہیں ملے گا۔خرم شیر زمان

گلگت بلتستان کے بعد اب سندھ کا پیسہ اور وسائل ملتان میں استعمال کیا جا رہا ہے۔خرم شیر زمان بلاول ہاؤس میں کرونا داخل نا ہو اس کے لئے اقدامار کیے گئے مگر عوام کی ان کو فکر نہیں۔صدر پی ٹی آئی کراچی کراچیر ،پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر …

اور پڑھیں

ملتان : پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں میڈیا سے گفتگو

ملتان : پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں میڈیا سے گفتگو آج ہم عوام کے حقوق سلب کئے جا رہے ہیں۔  ہم پولیس گردی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ ‏ہم نے آزادی کی جنگ لڑنی ہے جمہوریت کی جنگ لڑنی ہےاور حقوق کی جنگ …

اور پڑھیں