اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

راولپنڈی

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ 

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ حکومت نے کورونا کیئر ہسپتال کو ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دے دیا۔ چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نے افتتاح کیا، وباء کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔ اسلام آباد: ہلال احمر کے زیر اہتمام ”کورونا ویکسی نیشن“ …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم مستحقین سے بات چیت کریں گے اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کریں …

اور پڑھیں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان اور ساوتھ افریقہ کرکٹ میچ کامعاملہ۔ 

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان اور ساوتھ افریقہ کرکٹ میچ کامعاملہ۔ کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران شہریوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ میچ کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر ڈبل روڈ کو دونوں اطراف سے ہر طرح …

اور پڑھیں

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ 

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی۔ ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے۔ آزادکشمیر میں مثبت …

اور پڑھیں

بھارتی افواج دانستہ طورپرشہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

گزشتہ 10سال پاکستان کے لیے چیلنجنگ رہے۔ پاکستانی قوم نے متحد ہوکر مشکلات کا سامنا کیا۔ کووڈ19کی صورتحال نےمعاشی اورغذائی صورتحال کوخطرےمیں ڈال دیا۔ ہمیں بھارتی اشتعال انگیزیوں کا سامنا ہے۔ چیلنجزسے ریاست، اداروں اور پاکستانی عوام نے مل کر مقابلہ کیا۔ چیلنجز سے نمٹنے کےساتھ معاشی سرگرمیوں کو بحال …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کمشنر آفس راولپنڈی کا دورہ۔ 

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کمشنر آفس راولپنڈی کا دورہ۔ رنگ روڈ راولپنڈی اور سمال ڈیمز کے حوالے سے راولپنڈی کی صدارت کی۔ کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود نے رنگ روڈ اور سمال ڈیمز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ رنگ روڈ قومی اہمیت کا منصوبہ ہے، اس کی …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چیئرمین سی پیک جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزرات ریلوے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چیئرمین سی پیک جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزرات ریلوے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر سے ملاقات میںچیئرمین سی پیک نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے …

اور پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیر اہتمام تیرھویں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیر اہتمام تیرھویں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس۔ منشیات کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ اِسکی اسمگلنگ پرقابو پانے کے لئے مربوط قومی لائحہ عمل ترتیب دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا ۔ ملک کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انٹرایجنسی …

اور پڑھیں

پاکستان آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات۔ 

پاکستان آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات۔ راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی،خطےکی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) …

اور پڑھیں

سابق سی پی او راولپنڈی عباس احسن کی خدمات خیبر پختون خواہ کے حوالے کر دی گئی

راولپنڈی: سابق سی پی او راولپنڈی عباس احسن کی خدمات خیبر پختونخواہ کے حوالے کر دی گئی عباس احسن گریڈ 20 کے افیسر اور ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات ہیں عباس احسن پولیس کالج سہالہ میں بطور پرنسپل فرائض انجام دے رہے ہیں عباس احسن کی خدمات اسٹیبلشمنٹ …

اور پڑھیں